سائنسی تحقیق کے تقاضے اور حکومتی سنجیدگی
19، تا 21 جولائی پاکستان اکیڈمی آف سائنس کے زیر نگرانی قومی سطح پر بائیو ٹیکنالوجی کانفرنس کا انعقاد ہوا تھا۔ جس میں قائد اعظم یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ ملک کی دوسری یونیورسٹیز سے بھی متعلقہ شعبہ جات کے اساتذہ نے شرکت کی۔ ملک کے مایاناز سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمن نے صدارت کی۔ وفاقی وزیر برائے سائینس و ٹیکنالوجی فواد چوھدری اور وفاقی وزیر برائے محکمہ موسمیات و قدرتی آفات زرتاج گل بطور مہمان
Read more

