صحیح مذہب اور صحیح سائنس کا ٹکراؤ ممکن نہیں
حدیث میں ہے کہ علم کی دواقسام ہیں ایک علم الادیان اور دوسرا علم الابدان ہیں۔ ایک مذہب کا علم ہے جس کی بنیاد الہام پر ہے اور دوسراعلم جسموں کا یعنی دنیا میں پائی جانے والی مادی اشیاء کے مطالعہ اور تحقیق سے حاصل ہونے والا علم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا کی تمام مخلوقات کو پیدا کیا اور انہیں ایک صورت دی۔ ایک ہیت دی۔ جو ظاہری آنکھ سے نظر آتی ہے۔ ان مخلوقات میں بے شمار خصوصیات
Read more
