بار بار ہاتھ دھونے کا مرض- اوبسیسیو کمپلسیو ڈس اورڈر

اسپتال میں انٹرن شپ کے دوران ڈاکٹر صاحبان کا عجیب رویہ دیکھنے میں آیا۔ سینئیر ڈاکٹر حضرات ناصرف مددگار تھے بلکہ بارہا جونئیرز کو بھی سائیکاٹرک ٹریٹمنٹ کے ساتھ ساتھ سائیکو تھیراپی کی اہمیت سمجھنے پہ زور دیتے رہتے جبکہ پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کا رویہ اس کے برعکس تھا وہ ہر بیماری کو دوا سے ٹھیک کرنے کی تگ و دو میں ہوتے تھے۔ ایک بچارے عمر میں سینئیر مگر پھر بھی پوسٹ گریجوئیٹ ڈاکٹر جو کہ ایف سی پی

Read more

انسانوں کو دوبارہ جینا سکھانے والی ریحانہ ویبسٹر کی داستانِ حیات

ریحانہ ویسبٹر ماہر علم بشریات اور مائنڈ باڈی ٹیکنیک کی مدد سے تشکیل دی گئی ایک نفسیاتی علاج کی ٹکنیک، ٹرامہ بسٹنگ ٹیکنیک (ٹی بی ٹی) کی ڈیولپر ہیں۔ بنیادی طور پہ پاکستانی ہیں مگر آج کل آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔ میری ان سے پہلی ملاقات تین سال قبل ہوئی۔ اور پہلی بار مجھے اندازہ ہوا کہ حوصلے جوان ہوں تو عمر آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ یہ باحوصلہ خاتون اپنے ہم وطنوں کی مدد کے لیے اس ضعیفی

Read more

نصیر احمد ناصر کی ایک معکوس غزل

میرے ہاتھ میں اس وقت سہ ماہی کتابی سلسلے "تسطیر” کا حالیہ شمارہ 4 ہے جس میں جناب نصیر احمد ناصر صاحب کی اپنی مثال آپ شاعری موجود ہے. ہر فن پارے میں جو سب سے اہم بات نمایاں ہے وہ بیان کی سادگی ہے. کہیں موسیقیت سے بھرپور غزل "آسماں وجد میں ہے اور زمیں رقص میں ہے” نظر آرہی ہے اور کہیں "فاصلوں کے حصار میں رہنا” جیسی چھوٹی اور مختصر بحر میں امید و ناامیدی کی کشتی

Read more

کیا آپ کا بچہ کام چور ہے؟

اٹینشن ڈفیسٹ ہائپر ایکٹوٹی ڈس آرڈر ADHD علامات وجوہات اور علاج آپ کا کسی ایسے بچے سے واسطہ پڑا ہے جسے ہر کام کرتے ہوئے ”موت پڑتی“ ہو؟ کافی نامناسب لگا نا یہ لفظ پڑھ کر لیکن عموما افراد یہی الفاظ اور رویہ اختیار کرتے ہیں ان لوگوں اور بچوں کے لیے جن میں مندرجہ ذیل عادتیں ہوں۔ آپ نے ایسے بچے یقینا دیکھے ہوں گے جنہیں کوئی کام دو تو وہ دو تین منٹ وہ کام کر کے پھر

Read more

اللہ بخشے فلاں اور عوامی عقیدت کے معیار

بر صغیر پاک و ہند میں ہر گھر میں کچھ ”اللہ بخشے مرحوم فلاں“ موجود ہوتے ہیں اور ان کا نام لے لے کر بارہا جذباتی بلیک میلنگ کی جاتی ہے۔ اس کا سب سے زیادہ مظاہرہ شادی بیاہ کے موقع پہ دیکھنے میں آتا ہیں۔ جہاں کئی مرحومین کے نام سے دونوں فریقین سے خرچے کروائے جاتے ہیں۔ خاص کر دولہا والوں کا بس چلے تو وہ اپنے پانچ پشتوں پرانے مرحومین تک کے لیے پہناونی کے جوڑے اور

Read more

سکھر کی سڑک پہ ایک غیر سیاسی سفر

آج کل میرے خوبصورت شہر سکھر میں اس کی ”خوبصورتی” کے خلاف گہری سازش ہوتی محسوس ہورہی ہے۔ کوئی ڈیڑھ ماہ قبل سے ایک دم ہی شہر کی تزئین و آرائش پہ کام ہوتا لگ رہا ہے۔ کیاریاں بن رہی ہیں۔ درخت لگائے جارہے ہیں۔ اور فی الحال شہر کی شکل کچھ ایسی ہے جیسے آپ ایک عوامی قسم کی ٹرین کی اکانومی کلاس میں بیٹھ کے خیبر تا کراچی آئیں اور منہ دھوئے بغیر میک اپ کرنے کے بعد

Read more

خودکشی کرنے کی وجوہات، اعداد و شمار اور معاشرے کا کردار

معاشرے کو سمجھنا بھی سائنس ہے معاشرتی سائنس۔ جس کے کچھ معیار ہیں۔ اور کچھ طے شدہ طریقے اور پیمانے۔ ان میں چار اہم طریقہ کار ہیں جن کی مدد سے کسی بھی معاشرے کو تہہ در تہہ سمجھا جا سکتا ہے۔ تقابلی جائزہ، تاریخی جائزہ، توجیہاتی جائزہ اور نظریاتی جائزہ۔ آج ہم اسی طریقہ کار کو استعمال کر کے دیکھتے ہیں کہ خودکشی جیسا اہم مسئلہ بھی معاشرتی پہلو رکھتا ہے یا صرف انفرادی حیثیت کا حامل ہے۔ اور

Read more

کہنے والے کا مقام

”مجھے واقعی سمجھ نہیں آتا کہ تم میں ایسا کیا ہے جو مجھ میں نہیں۔ ہیلو؟ ایکسکیوز می! تم سے بات کر رہی ہوں۔ بندہ جواب ہی دے دیتا ہے ایسا کیا ایٹی ٹیوڈ۔ “ ”ہاں بالکل! بندہ جواب دیتا ہے مگر دوسرے کی بھی کوئی اہمیت ہونی چاہیے۔ تمہیں منہ کون لگاتا ہے؟ “ ” یہی تو میں پوچھ رہی ہوں تمہاری اہمیت ہی کیوں؟ جو تم ہو وہی میں ہوں۔ پھر فرق کیوں؟ “ ”جگہ جگہ کا فرق

Read more