شام کے وقت حادثات کا تناسب بڑھ جاتا ہے

پاکستان میں حادثات کا تناسب روزبروز بڑھتا جا رہا ہے جو کہ رات کے وقت مزید بڑھ جاتا ہے۔ شہری آبادی کی نسبت دیہی علاقوں میں رات کے وقت حادثات کی شرح بہت زیادہ ہے کیونکہ دیہی علاقوں میں زیادہ تر گاڑیوں کی ہیڈ، ٹیل لائٹس نہیں ہوتیں۔ اگر ہم صورتحال کا بغور جائزہ لیتے ہوئے تجزیہ کریں تو معلوم ہو گا کہ سڑک حادثات کا تناسب دن کے مقابلے میں رات کے وقت 1۔ 5 فیصد بڑھ جاتا ہے۔

Read more

کورونا وائرس اور سوشل میڈیا

نوول کرونا وائرس کا مرض پوری دنیا میں پھیل چکا ہے جس نے دنیا بھر کے ممالک کی صحت، معیشت اور استحکام کو شدید خطرہ لاحق کیا ہے۔ آپ نے گزشتہ مہینوں کے دوران کروناوائرس کے لحاظ سے بہت کچھ سنا ہو گا۔ اس وائرس نے کسی بھی دوسری مرض یا آفت کی نسبت لوگوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے انہیں گھروں پر رہنے کو مجبور تو کیا ہی ہے ساتھ ہی اس سلسلے میں لوگوں کا وائرس

Read more

ٹریفک کے بڑھتے مسائل اور پاکستان

سڑک حادثات آج پوری دنیا میں صحت عامہ کا ایک اہم اور نظر انداز مسئلہ ہے۔ یہ چوٹ، معذوری اور موت کی اہم وجہ ہے جبکہ اس سے ہونے والے ذہنی، مالی اور دوسرے صدمے نا قابل تصور ہیں۔ ترقی پذیر ممالک کو ترقی یافتہ ممالک کی نسبت زیادہ مہلک حادثات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان بھی بھی ایک ترقی پذیر ملک ہے جہاں سڑکیں روزانہ کی بنیاد پر متعدد جانیں لے جاتی ہیں۔ آپ ایک اخبار اٹھائیں تو

Read more

لاک ڈاؤن اور ماہ مقدس رمضان

”وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے تو تحفہ میں رمضان دیتا ہے“ رمضان المبارک امت مسلمہ پر اللہ‎ کا وہ احسان ہے جس کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ اس مہینے کے لیے ہمارے نبی نے بشار تیں دی ہیں۔ یہ نیکیوں کا موسم بہار اور گناہ بخشوانے کا مہینہ ہے۔ یہ محبت، ہمدردی اور قلب کو اللہ‎ سے جوڑنے کا مہینہ ہے۔ یہ اتنی برکت والا مہینہ ہے کے اس کی ایک رات ہزار مہینو ں

Read more