اگر سیب زمین پر نہ گرتا

چلغوزوں اور اخروٹوں کے بارے میں خیالات کے گھوڑے دوڑانے سے بہتر ہے کہ اس سیب کے بارے میں سوچا جائے جو اگر زمین پر نہ گرتا تو کیا ہوتا۔ کیونکہ 4 جنوری مشہور سائنسدان آئزک نیوٹن کی سالگرہ کا دن بھی ہے۔ جس نے درخت سے سیب گرتے ہوئے دیکھا اور پھر دنیا بدل گئی۔ 4 جنوری 1643 کو لنکن شائر انگلستان میں ایک بچہ پیدا ہوا جس نے سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ بعض کتابوں میں نیوٹن

Read more

الطاف حسین خطاب کریں گے

متحدہ قومی موومنٹ جسے الیکٹرانک میڈیا پر آج کل ایم کیو ایم لندن کے نام سے جانا جاتا ہے کے کنوینر ندیم نصرت نے ایک ٹیلی فونک پریس کانفرنس کے دوران یہ بتایا کہ رواں ماہ کی اکیس تاریخ کو ان کی جماعت یعنی متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر اچانک نمودار ہونے والی پارٹی پاکستان قومی موومنٹ کے اشتراک سے کراچی میں استحکامِ پاکستان ریلی نکالی جائے گی۔ اس ریلی سے قائد ایم کیو ایم

Read more