دوزخ میں اسٹیفن ہاکنگ کی پہلی ملاقات

پروفیسر ہاکنگ نے آخری سانس لیا۔ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں اور روح جسم سے پرواز کر گئی۔ انہیں خود کچھ خاص حیرانی نہ ہوئی۔ ان کی یادداشت بحال تھی لیکن اردگرد کا سب کچھ مانوس ہونے کے باوجود نیا نیا سا محسوس ہو رہا تھا۔ ایک لمحہ کےلیے انہیں لگا کہ شاید ان کا کوئی پیچیدہ آپریشن کیا گیا ہے اورطویل عرصہ بے ہوش رہنے کے بعد وہ اب جاگے ہیں۔ جسم ٹھیک ہو چکا تھا اور کمرے

Read more

’سٹیفن ہاکنگ نے میری بیٹی کا داخلہ کرایا تھا‘

سٹیفن ہاکنگ سے میرا بہت قریبی تعلق تھا بس انھیں کبھی خبر نہیں ہوئی! ہوتی بھی کیسے، ہم صرف ایک مرتبہ جو ملے تھے، وہ سٹیج پر تھے اور اپنے پسندیدہ سبجیکٹ  بلیک ہولز کے بارے میں لیکچر دے رہے تھے اور میں سینکڑوں دوسرے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی بات سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ لیکن اس ایک ملاقات کو میں کبھی بھلا نہیں سکتا۔ ہاں میں انھیں ’بلیک ہولز‘ پر ان کی مہارت یا دریافتوں

Read more

سٹیفن ہاکنگ کی آخری نصیحت

پروفیسر سٹیفن ہاکنگ کا موقف تھا کہ انسانوں کو کسی بھی اجنبی مخلوق سے ہر صورت دور رہنا چاہیے۔ معروف برطانوی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی جانب سے کی جانے والی آخری نصیحت میں انھوں نے کہا تھا کہ انسانوں کو کسی بھی اجنبی مخلوق سے رابطہ کرنے کی کوشش نہیں کرنے چاہیے۔ سنہ 2010 میں ڈسکوری چینل کے لیے فلمائی جانے والی ایک ڈاکیومنٹری میں سٹیفن ہاکنگ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ انسانوں کے علاوہ یقیناً کوئی نہ

Read more

معروف برطانوی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ چل بسے

BBC/RICHARD ANSETT معروف برطانوی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ سٹیفن ہاکنگ بلیک ہولز اور نظریہ اضافیت کے بارے میں گراں قدر خدمات کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ انھوں نے سائنس کے موضوع پر کئی کتابیں لکھیں جن میں ’اے بریف ہسٹری آف ٹائم‘ بھی شامل ہے۔ سٹیفن ہاکنگ کے خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہمارے پیارے والد آج چل بسے ہیں جس پر ہمیں دلی

Read more