جب استاد دامن نے مشاعرہ لوٹا

حسن معراج نے افضال احمد سے دست بستہ عرض کی، کہ غموں کی پوٹلی سے محرومی کا کوئی لمحہ، ہم سب کے لئے۔ ۔ کہنے لگے۔ وہ میرا کشٹ ہے۔ تم استاد دامن کی کہانی سنو۔ ہم، اب عمر کے اس حصے میں ہیں کہ کل کی بات یاد نہیں رہتی اور یاد کی بات،…

Read more