مادری زبانوں کی بقا میں کہانی کی اہمیت
چند برس پہلے کی بات ہے، ہم بھی کہانی سننے کے خوش گوار تجربے سے گزرے ہیں اب بھی وہ منظر آنکھوں کے سامنے گھوم گھوم جاتا ہے۔ گھر کے تمام بچے مغرب ہوتے ہی نانی اماں کی چارپائی کو گھیر لیتے تھے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی تھی کہ میں نے نانی اماں کے قریب بیٹھنا ہے۔ چارپائی کے چاروں پائیوں کو ایک ایک کر کے جو پہلے ہاتھ لگا لیتا وہ اس کی ملکیت تصور ہوتا باقی
Read more
