پہلے تارے زمین پر اب کتابیں زمین پر

جب میں نے یہ خبر سنی کہ قلات اسٹوڈنٹس فورم کی جانب سے ڈگری کالج قلات بلوچستان میں 27 اپریل کو بک سٹال کا انعقاد کیا گیا تھا لیکن کالج انتظامیہ نے انہیں ایک ٹیبل بھی فراہم نہیں کیا مجبوراً کتابیں زمین پر رکھ دی گئیں۔ میں بالکل بے یقینی میں رہ گیا کہ ایک پرنسپل، ایک ماہر تعلیم، طلباء کو کتابیں زمین پر رکھنے پر کیسے مجبور کر سکتا ہے؟ میں خوف اور اندیشے سے بھرا ہوا تھا کیونکہ

Read more

گمشدہ معیشت کا پراسرار کیس

ایک زمانے میں پاکستان کی سرزمین میں گمشدہ معیشت کے پراسرار کیس کو حل کرنے کے لیے علی نامی جاسوس کی خدمات حاصل کی گئیں ملک تباہی کا شکار تھا مہنگائی آسمان کو چھو رہی تھی بے روزگاری عروج پر تھی اور عوامی فلاحی خدمات غائب تھیں۔ علی نے اسٹیبلشمنٹ سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے اپنی تحقیقات کا آغاز کیا لیکن لگتا ہے کہ وہ بھولنے کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ آپ کس بارے میں بات

Read more

بلوچستان کی وادی ہربوئی جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے

ہربوئی بلوچستان کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے یہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چار گھنٹے کے فاصلے پر واقع ہے۔ ہربوئی سطح سمندر سے 9000 فٹ بلند ہے۔ اس وجہ سے یہاں موسم سرد رہتا ہے بلکہ گرمیوں میں ٹھنڈ ہوتی ہے۔ اس علاقے میں کالے اور بنجر پہاڑوں کا سلسلہ ہے۔ ہربوئی کا مطلع شدہ علاقہ ( 55,230 ایکڑ) جسے 1961 میں نوٹیفائی کیا گیا تھا۔ لفظ ہربوئی ایک قدیم لفظ ہے بعض دانشوروں کے مطابق یہ فارسی زبان

Read more

امیر بلوچستان کے غریب لوگ

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ بلوچستان کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے اور یہ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جس کی سرزمین میں معدنیات کی کمی نہیں ہے۔ اللہ پاک نے بلوچستان کو سونا، چاندی، تیل، کوئلہ اور دیگر معدنیات سے نوازا ہے۔ اب تک تقریباً چالیس انتہائی قیمتی زیر زمین معدنیات کے ذخائر دریافت ہوچکے ہیں۔ مگر افسوس اس کے باوجود امیر بلوچستان کے غریب عوام غربت کی زندگی گزار رہے

Read more