نئی وزیراعلیٰ کا وژن
پنجاب کی پہلی خاتون نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی جماعت مسلم لیگ نون کے نو منتخب اراکین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اپنے والد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور چچا نامزد وزیراعظم میاں شہباز شریف کی صوبے کے عوام کی بھلائی اور ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں اور خدمات کا ذکر کرتے ہوئے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا مختصر خلاصہ پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نے گزشتہ دور حکومت کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے
Read more
