تیسری دنیا اور انقلاب
تیسری دنیا ایسے ممالک کا گروہ ہے جس پر نہ تو مذاہب کے صحیفے کارگر ثابت ہوئے ہیں اور نہ ہی فلسفہ ہائے سیاست و سماج نے ان پر معاشرت کے اثرات و رموز منکشف کیے ہیں۔ چنانچہ خانقاہی اور شہنشاہی نظام کے تحت یہاں ہمیشہ سماجی تفرقہ بازی غالب ہے اور معاشرہ دو طبقات میں ازل سے تقسیم شدہ ہے۔ ایک طبقہ صاحبان ثروت و اقتدار ہے اور دوسرا ان کی خدمت و اطاعت پر مامور ہے جو نہ
Read more

