!ایسے تو نہیں ہوتا نا

پاک بھارت معاملات، جنگی کیفیت کا شکار ہو کر خرابی کی طرف مائل ہوئے ہیں تو بھارت کی مرمت، بھارت کے اپنے ہی ہاتھوں، بھارت کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی کم سمجھ بوجھ اور اپنی غلطیوں کو پاکستان کے سر منڈھنے کی گھسی پٹی پالیسی کو پھر سے اپنانے سے اب تک کے حالات میں کافی تلخی ہو گئی ہے۔ بھارت سے ڈرون اڑتے ہیں اور قریباً آدھے ڈرون بھارت کے اپنے ہی شہروں کو نشانہ بنا دیتے ہیں، اگرچہ

Read more

ہالینڈ سے ایک کھلا خط

ڈئیر سفر پر پھرنے والے! امید ہے بخیریت ہوں گے۔ آج پاکستان کے دی ہیگ والے دفتر میں کال کی تھی۔ ڈچ نام ”ماندائرین“ کے ذریعے وہ جو مالٹے فنکار پاکستان سے منگوائے ہیں، اس سے ایک سٹوری ہاتھ لگی تھی۔ اس پر رائے لینی تھی۔ لگتا ہے کہ پچھلی ای میل میں سادگی سے جو لکھ بیٹھا تھا کہ آفس کال کی تھی تو آفس میں نہیں تھے۔ اس بات پر کوئی سٹاف کی سرزنش کی ہے۔ برا لگا،

Read more

پاکستان ایمبیسی دی ہیگ میں منعقدہ ای کچہری میں بے ضابطگی

سننے میں آیا ہے کہ بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کے لئے، حکومت پاکستان نے سفارت خانوں کو ہدایت کی ہوئی ہے کہ وہ مقامی پاکستانیوں سے رابطے میں رہیں اور لوگوں کو درپیش مسائل سنیں اور ان کا حل نکالیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سفارت خانوں کو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ لوگوں کی تجاویز سن کر اپنے کام کے طریقہ کار میں بہتری لائیں۔ شاید، اسی مقصد کے لئے سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ ای کچہری

Read more

کلبھوشن یادیو کیس: فیصلے میں کیا ہوا؟

کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ آئے، ایک سال گزر گیا ہے، اس فیصلے کی عام فہم اور درست تشریح تو لندن میں موجود ایک پاکستانی وکیل انعام رانا نے محب الوطن کے سطحی اور غیر ضروری لبادے کو ایک طرف رکھتے ہوئے قانون کی نظر سے درست درست لکھ دی تھی۔ کلبھوشن یادیو کیس کے سیاسی، قانونی اور بین الاقوامی پہلوؤں کی بجائے ہم کیوں نہ وہ بتائیں، جو کہ ہم نے کورٹ روم میں دیکھا تھا۔

Read more

مختارے وزرا کو گھر بٹھائیے

ایسا لگتا ہے کہ ایک ایماندار شخص عمران خان کے عہدے کی مناسبت سے قائم ”وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ“ اپنا اعتماد کھو چکا ہے۔ حالات کی بے یقینی اور حکومتی اعتماد کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ نیدرلینڈ میں موجود پاکستانی اوریجن کے بزنس مین، بیرون ملک مقیم حکومتی جماعت کے مدرالمہام ہونے کے دعویدار لوگوں کو ”فیس سیونگ“ کے لئے ”پی ایم کرونا فنڈ“ کے لئے رقوم دینے کی بجائے عمران خان کے سائن والی چیزیں سیل

Read more

مجھے کرونا سے خوف کیوں نہیں آتا؟

کرونا سے زندگی اور اس کی رنگینیاں بدل رہی ہیں، ہر طرف بے یقینی کی کیفیت ہے لیکن اس مشکل وقت نے گزر جانا ہے۔ میرے لئے کرونا تھوڑی سی ہاتھ دھونے، چہرے کو ٹچ نہ کرنے اور لوگوں سے ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ رکھنے کی احتیاط ہے۔ کرونا احتیاط کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے، باقی ڈر ہے۔ آخر کو منفی نیوز اور خوف زیادہ بہتر بکتا ہے۔ اسی لیے اللہ کی رحمت اور رسول پاک صلی اللہ

Read more

کرونا اور کیلے کے چھلکے پر پھسلنے کے عادی لوگ

”مکمل لاک ڈاؤن کرو“ آج کل کا کامن اور پاپولر سلو گن ہے مگر اس فیصلے تک پہنچنے کے لئے کچھ پُلوں کا عبور کیا جانا بھی ضروری ہے، حالیہ دنوں اور کرونا کی عالمی وباء میں شاید ”تقسیم کرو اور حکومت کرو“ کی ایک نئی تعریف ”تقسیم کرو اور بہتر نتائج پر پہنچو“ کی صورت میں سمجھ میں آتی ہے، ایسا لگتا ہے کہ بہت سے ممالک کی طرح نیدر لینڈ اورپاکستان بھی کرونا کے ہیلتھ اوراکنامک پہلو دیکھ رہے ہیں اور اس کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر پالیسی اور اسٹریجیٹی کوبہتری کے لئے بدل رہے ہیں۔

Read more