میر حاصل بزنجو: خداحافظ!
بلوچستان ایک بڑے قوم پرست رہنما سے محروم ہو گیا۔ ایک روشن چراغ بجھ گیا! پاکستان کی سیاست میں میر حاصل بزنجو کا شمارچند ایسے سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے داتی مفادات کی خاظر کبھی اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا اور ہمیشہ اصولوں کی خاطر ڈتے رہے۔ قوم پرستی اور مفاہمت کی سیاست کرنے والے میر حاصل بزنجو بلوچستان کے سابق گورنر میر غوث بخش بزنجو کے منجھلے بیٹے تھے۔ میر حاصل بزنجو نے بلوچستان کے ضلع
Read more

