عدم برداشت کی وجوہات اور اثرات
عدم برداشت سے مراد کسی بھی شے کو برداشت کرنے کی کمی ہے۔ کسی انسان کے اندر کسی بھی چیز کو تحمل اور حوصلے سے برداشت کرنے کی کمی کا نام ہے۔ یہ درحقیقت رواداری، صبر و تحمل اور بردباری کی ضد ہے۔ یہ ایک صفت ہے جو اس کرہ ارض پر موجود بیشتر انسانوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ وہ منفی رویہ ہے جس سے دور حاضر کا انسان دوچار ہے۔ عدم برداشت انفرادی اور اجتماعی طور پر ہر
Read more
