سر لامکاں پہ طلب ہوئی

مکاں سے لا مکان تک کے سفر کا یہ کیسا بھید ہے جسے عقل انسان آج تک سمجھنے سے قاصرہے کہ بستر بھی گرم دروازے پر لگی رنجیر بھی اسی طرح ہلتی رہی گو یا ابھی کو ئی اٹھ کر با ہر گیا ہو۔ سا ئنسی علم کے مطابق تو یہ راستہ اربوں کھربوں سالوں پر محیط ہو نا چاہیے تھا یہ سفر جس میں عالم بالاسے خالق کا ئنات نے ملاقات کا سندیسہ بھیجا۔ سو ئے منتہیٰ کو نبی

Read more

تری یاد کا ولی ہوں کہ میں وا صف علی ہو ں

کتنے خوش بخت اور با نصیب ہو تے ہیں وہ لوگ جن کے گھرا نوں میں یا آس پاس ا یسی پڑھی لکھی درویش صفت شخصیت مو جود ہو جوفہم وفراست اور زما نہ شناس ہو صحیح اور غلط کا مفہوم جا نتی ہو ٹھیک مشورہ دے۔ دنیا کی حقیقتیں آپ پر خلوص نیت وسچا ئی کے سا تھ واضع کر دے۔ ایسی شخصیت کے گرد ایک مقنا طیسی ہالا ہو تا ہے جو آپ کو خود بخود اپنی کے

Read more

باران رحمت زحمت کیوں؟

ساون بھادوں جس کے لئے شاعروں نے خوبصورت گیت لکھے جوزمین کو سیراب کر تی ہے جس کے برسنے پر ہر چیز نکھر کر دھل کر صاف ہو جا تی ہے سبزہ ہریالی آنکھوں کو شادابی بخشنے لگتا ہے کیونکہ بارش خالق کا عمل ہے زمین سے اگنے والے اناج کو بارش سے جو تعلق ہے وہ محتاج بیا ن نہیں اگر آسمانوں سے ابر رحمت نہ برسے تو رزق کی داستا ں ختم ہو کر رہ جا ئے سانئس

Read more

بچوں کی دنیا بدل گئی اور ۔۔۔ مائیں؟

جس سمت ہمارے سماج کا سفینہ حیات گامزن ہے وہ ہم سب کے لئے اور خصوصاً ماؤں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ایسا کیوں ہے کہ ہمارے بچوں کے لئے جا بجا تربیت تو عام مگر جوہر قابل نہیں تو کیا؟ تعمیر ہو جس سے آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں یا پھر ان کے پروان چڑھانے میں ہم سے کو ئی بھول ہو رہی ہے کیوں ہماری نئی نسل میں شارٹ کٹ کی دوڑ لگی ہو ئی ہے

Read more

عالمی یوم مزدور۔ بلدیہ ٹاون کے سو ختہ جانوں کے نام

یو ں تو یو م مئی تما م مزدوروں کے جدو جہد کی داستان ہے لیکن میں یہ کالم ان مزدور شہیدوں کے نا م کرنا چاہوں گی جو محض غفلت و لا پروائی اورحفا ظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے اپنی جا نوں سے ہا تھ دھو بیٹھے. ملکی تاریخ کا یہ بھیانک حادثہ 12 ستمبر 2012 ء کو پیش آیا جب بلدیہ ٹاون میں لگنے والی فیکٹری کی آگ نے 300 زندہ مزدوروں کو جلا کر بھسم

Read more

جنگ! تم سے نفرت ہے

بعض اوقات ہمیں معلوم ہی نہیں ہو تا کہ دشمن کی نفرت وعناد کی حدو د کہاں تک ہے وہ کس قدر عداوت و بغض کے سا نپ اپنے آستینوں میں چھپا ئے اپنے وار کا انتظار کر رہا ہے اسے ہما ری ہر کامیابی ترقی کھٹکتی ہے جس طرح فطرت تبدیل نہیں کی جا سکتی ویسے ہی نر یندر مودی جیسے لو وگوں کی ذہنیت بھی تبدیل نہیں کی جا سکتی۔بھارت میں کو ئی بھی حا دثہ ہو اس کی سا ری ذمہ داری پا کستان پر ڈا لنے میں کو ئی دیر نہیں لگا ئی جا تی یہی سب کچھ پلوا مہ حملے کے بعد کیا گیا ہو نا تو یہ چا ہیے تھا کہ پو ری ذمہ دا ری کے ساتھ وجوہات تلاش کی جا تی چھان بین ہوتی پھر کسی کو ذمہ دار ٹہرایا جا تا مگر مودی سرکا ر کو جنگ کا اس سے اچھاسنہری مو قع کب مل سکتا تھا رات کی تاریکی میں حملہ کیا جس کا جواب ہما ری فوجی جو انوں نے بھر پور انداز سے دیابھارت کا ایک پا ئلٹ گر فتار ہوا پا کستان نے بڑے پن کا ثبوت دیتے ہو ئے اسے وا پس بھی کر دیا لیکن افسوس کہ بھارت کھلے دل سے شکر گزارہو نے کے بجا ئے سرحدوں پر سیز فا ئر کا سلسلہ جا ری رکھے ہوئے ہے۔

Read more

کے ایل سہگل کو رخصت ہوئے 72 برس گزر گئے

بادشاہوں، راجواڑوں اورنوابوں کو سدا ہی مدھر تان کے ساتھ پرکشش گائیک میسر رہے ہیں لیکن ایک عام آدمی کے لئے گرامو فون کسی تحفے سے کم نہیں تھا جہاں آپ توے جیسی پلیٹ (ڈسک) لگا کر آج بھی اس مدھرتا کا لطف لے سکتے ہیں جواب نا پید نظر آتی ہے۔ یہ شاندار ریکارڈز ہم سب کا قیمتی تاریخی اثاثہ ہیں۔ ان سدا بہار گیتوں کے خزانے کو اب انٹر نیٹ پر بھی سنا جا سکتا ہے۔ فن مو

Read more

یہ جامہ صد چاک بدل لینے میں کیا تھا

ذا تی احتساب پچھتاؤں تجزیئے اور نئے عہدو پیما ں کے سا تھ 2019ء کا سورج طلوع ہو چکا۔ہما رے ما یہ ناز شاعر فیض احمد فیض تونئے ماہ و سال کی آمد کو ہندسوں کے بدلنے کا کھیل سمجھتے تھے۔بے شک ما ہ و سال کا بدلنا کائنات کا ایک اصول ہے۔ زندگی میں جدت کو ئی نئی تبدیلی جو کا ر آمد ہو اپنے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی ضرور ہونی چاہیے۔ کچھ ایسا ہی عزم

Read more