بھارت میں مطالعہ بھوت کے ڈگری یافتہ
دنیا میں سائنسی، معاشرتی، طبی اور نفسیاتی علوم کی کئی شاخیں ہیں۔ علم البشریات سے لے کر علم النباتات اور حیوانات تک دنیا کے ہر خطے میں ہمیں لوگ ان کے ماہر مل جاتے ہیں۔ آج بھی دنیا میں تحقیق کا سلسلا جاری ہے اور محض انسانی سیل (خلیے ) کو سمجھنے کے لیے ہزاروں کتابیں لکھی گئی ہیں۔ توہم پرستی، بھوت پریت اور جنات کے حوالے سے بھی ہر خطے کے اپنے اپنے عقائد ہیں۔ جادو ٹونے اور جھاڑ
Read more

