آپ بھی بے رحم ہو جائیں

ہمارا روز مرہ کا مشاہدہ ہے کہ جب کسی کی اولاد کو کوئی زخم لگ جاتا ہے، تو وہ فوری طور پر اس کی مرہم پٹی کرواتا ہے۔ اپنے تئیں بہترین ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے۔ اچھی سے اچھی دوا لینے کی کوشش کرتا ہے تا کہ زخم خراب نہ ہو اور جلد سے جلد ٹھیک ہوجائے۔ لیکن اگر کوئی شخص اپنے بچے کو زخم لگنے کے بعد اسے خدا کی مرضی سمجھ کر صبر کا مظاہرہ کرتا نظر آئے یا پھر کسی ایسے شخص سے اس کی دوا لیتا نظر آئے کہ جس کی دوا سے ہر کسی کا زخم خراب ہی ہوتا آیا ہو، یا پھر وہ زخم پر صرف کپڑا باندھ دے تا کہ کسی کو نظر آئے تو ایسے شخص کی عقل پر ناز کیا جائے یا ماتم؟

Read more

سندھ میں تعلیم کے ساتھ مذاق

ہر گزرتے دن کے ساتھ وطن عزیز آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس سے پیدا ہونے والے مسائل میں گرفتار ہوتا جا رہا ہے۔ آبادی میں اضافہ اپنے ساتھ بہت سے مسائل لے کر آتا ہے کیونکہ افراد تو بڑھ جاتے ہیں مگر وسائل وہی رہتے ہیں۔ ان مسائل میں سر فہرست بیروزگاری ہے۔…

Read more

یہ ملک ہے مسجد نہیں۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہر شخص کو ہر قسم کی آزادی حاصل ہے۔ آپ موٹر بائیک پر پریشر ہارن لگا کر سڑکوں پر شور مجائیں۔ کسی کو راستہ نہ دیں۔ اپنی گاڑی ایسی جگہ پارک کردیں کہ جس سے ٹریفک کی روانی میں خلل ہو۔ اپنی شادیوں اور دیگر خوشیوں کی تقاریب میں اندھا دھند…

Read more

مجھے میرا حق دیا جائے

میں ایک پاکستانی ہوں۔ بالکل ایک عام پاکستانی۔ نہ تو میرے پاس کوئی اختیار ہے نہ اقتدار نہ کوئی حکومت نہ کوئی طاقت۔ اگر ہے تو صرف ایک دل جو اپنے وطن کے لئے دھڑکتا ہے۔ اگر ہے تو ایک ذہن جو اپنے ملک کے مسائل کو دیکھتا ہے، سوچتا ہے، پریشان ہوتا ہے اور…

Read more

ایک ذمہ دار محبوب یا ایک غیر ذمہ دار ولن

محبت ایک فطری جذبہ ہے اور اس کا ہونا بالکل اسی طرح ہے جیسے پیاس یا بھوک کا لگنا۔ مگر چونکہ اس فطری تقاضہ کی تکمیل یا تسکین میں ایک دوسرا فریق بھی شامل ہوتا ہے اس لئے اس کے کچھ قواعد و ضوابط ہوتے ہیں جن کا خیال رکھنا ہر فریق پر لازم ہے…

Read more