اسٹوڈیو مورا کے چھ گھنٹے اور کرونا وائرس

مارینا ابروموک بڑی مشہور آرٹسٹ ہے، پرفارمنگ آرٹ کی دنیا میں قد آور حثیت کی حامل ہے، سربیا میں آج سے تقریبا سات دہائی قبل پیدا ہونے والی پرفارمنگ آرٹ کی اس دادی ماں نے انسانوں اور نام نہاد انسانیت کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر ایسے پھوڑی کہ انسانیت آج بھی مارینا ابروموک سے منہ چھپایے شرمندہ کھڑی ہے۔ اس کے لیے اسے نہ ہی کوئی تحریک چلانے کی ضرورت پڑی اور نہ ہی کسی لمبی چوڑی ریسرچ کی، اس

Read more

فوجی انکل کی شاباشی!

اس کا چہرہ جذبات کی حدت سے تمتا رہا تھا اور مسکراتی آنکھوں میں کچھ فتح کر لینے کی روشنی تھی۔ دانت کھلے پڑ رہے تھے مگر آواز کی مضبوطی ظاہر کر رہی تھی کہ وہ جو کچھ کہہ رہی ہے اس پر بھر پور اعتماد بھی رکھتی ہے۔ نپی تلی باتوں کے دوران کھلکھلاتے جملے ایک حسین امتزاج پیش کر رہے تھے۔ ” جیسے ہی سگنل کھلا، میں نے اسکوٹی آگے بڑھائی تو چوک میں کھڑے فوجی انکل نے

Read more

حسینیت کے فرستادے

سیاہ پوش ہیں کے امڈے ہی چلے آتے ہیں، سڑکوں یا چوراہوں پہ نہیں! یہ تو میرے افکار کی بنت کے خیالی نفر ہیں، سر تا پا سیاہ لبادے میں ملبوس، وحشت زدہ چہرے اور شور کرتے سینے لئے جوق در جوق نہ جانے ذہن کی کس کھڑکی، کس در سے درانہ وار میرے ادراک کے صحن میں جمع ہو رہے ہیں۔ شور ایسا ہے کے کان پڑی صدا سنائی نہ دے۔ لیکن! یہ بکھرے بالوں، پیلے چہروں اور مہین

Read more

آگسٹ لینڈمیسر: فسطائیت، یہودی لڑکی سے محبت اور دو حرامی بیٹیاں

فرانز کی اکلوتی اولاد ہونے کی وجہ سے اس کو وہ ناز و نعم بھی میسر تھے جو ہیمبرگ کے دوسرے بچوں کے لئے محض حسرت تھے۔ جو چیز اسے پسند آجاتی اس کی ضد اس چیز کو اس کے مقابل لا کھڑا کر دیتی۔ اسے جس کام سے روکاجاتا وہ اس کے لئے کچھ اور جذباتی ہو جاتا۔ اس نے اپنے باپ کی پابندیوں کی پرواہ کبھی نہیں کی سوائے کچھ مخصوص بچوں کے ساتھ کھیلنے کی پابندی کے۔

Read more