اٹھارہویں ترمیم اور کیک کا سائز

ایک بار پھر تاریخ اپنے آپ کو دوہرانے کے لئے اتاؤلی ہوئی جا رہی ہے۔ ایک بار پھر سیاسی پارٹیوں کا بازار مصر سجنے والا ہے۔ پھر ارکان اسمبلی کو ڈرایا دھمکایا اور للچایا جائے گا۔ ای بار پھر تین سال والی توسیع کی طرح کا پارلیمینٹیرینز کا جمعہ بازار لگنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ پھر نیب اپنی آئی پر لایا جائے گا۔ پگڑیاں اچھلنے اور اچھالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ زور زبردستی دھونس و دھاندلی سے ارکان

Read more

فواد چوہدری اور انڈیا کا چاند مشن

آج اخبار کنگھالتے ہوئے ایک چھوٹی سی خبر پر نظر پڑی جو تھی تو بہت ہی چھوٹی لیکن گھاؤ بڑا لگا گئی۔ میں کافی دیر تک اس بیمار ذہنیت کے بارے میں سوچتا رہا۔ معلوم نہیں کہ سماجی رویوں کو ہو کیا گیا ہے؟ ہم کیا کیا سوچتے ہیں اور نہیں معلوم کہ ایسا کب تک سوچتے رہیں گے۔ آیئے پہلے خبر ملاحظہ کریں۔ وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدھری صاحب کے حوالے سے خبر تھی کہ

”اگر کام نہیں آتا تھا تو اس کا پنگا نہیں لینا چاہیے تھا“

Read more