تعلیم کی بڑھتی شرح اور بدتمیزی کا رجحان۔

‌تعلیم وہ درس ہے جو انسان کی زندگی اور عادات میں مثبت تبدیلی لائے۔ اسی تعلیم کو روشنی سے بھی مشابہت دی گئی ہے لیکن آج کل یہ بالکل الٹ ہے۔ جتنی ہمارے ملک میں تعلیم کی شرح بڑھ رہی اتنا ہی تہذیب و تمدن کا فقدان ہے۔ وہ شخص جو زیادہ تعلیم یافتہ ہے وہ سب سے زیادہ آداب سے ناواقف اور علم کی روشنی سے دور ہے۔ جو انسان تعلیم جیسے زیور سے آراستہ ہوتا ہے اور وہ صحیح معنوں میں تعلیم اور استاد کی اہمیت سے واقف ہو پھر وہ کبھی بھی نہ تو کبھی استاد کی بے حرمتی کرتا ہے اور نہ ہی ان کے سامنے اونچی آواز میں بات کرتا ہے۔ ہمارا ملک جو اس دین اسلام کے نام پر بنا تھا جس نے اساتذہ کو بہت عزت دی اور انہیں اعلیٰ مقام سے نوازا۔

Read more

اولاد کا مستقبل سنوارا یا برباد ہوا!

ہمارے معاشرے میں دہائیوں سے رواج چلتا آ رہا ہے کہ مرد کو جب رشتہ ازدواج میں باندھ دیا جاتا ہے تو اس کو زوجہ محترمہ اور آنے والے نسل کے رزق اور مستقبل کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔ پہلے تو وہ والد کی دولت کا عادی ہوتا ہے لیکن رشتہ ازدواج اسے یہ احساس دلا دیتی ہے کہ اب میں نے بھی اپنے والد محترم کے راستے پر گامزن ہونا ہے۔ جس طرح والد صاحب نے پردیس جانے

Read more