بے چارہ شیطان

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں آپ کو میری معمولات زندگی کا جائزہ لیتے ہوئے کسی قسم کی حیرت کا سامنا نہیں ہو گا۔ بس صبح کی سحری اور شام افطاری نئی چیزیں ہیں۔ باقی سو جانا، اسکول جانا، واپس آنا، پھر سو جانا، رات کو تھوڑی دیر پڑھائی اور دوستوں سے خوش گپیوں کا مکس چارٹ بناتے بناتے دراز ہو جانا ہی میری زندگی ہے۔ لیکن آپ کو اس بات پر حیرت ہونی چاہیے کہ آخر کیوں میری زندگی

Read more

ادب اور امن میں تعلق

چند روز و شب جو میں نے ادب اور امن میں تعلقات کو سمجھنے کے لئے وقف کیے اس کا نتیجہ اب میرے قلم کی نوک سے الفاظ کی شکل میں ڈھل کر آپ کے ذوق کی نذر ہوں گے۔ سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہو گا کہ ادب اور امن ہیں کیا چیز؟ تو پھر بسمہ اللہ! نظم اور نثر ادب کے لئے دل و دماغ کا کام کرتی ہیں یعنی کل ملا کر بات یہ ہوئی کہ

Read more