مصحفی سے ایک انٹرویو

انور : السلام علیکم ! مصحفی : ابھی جو سامنے سے گزری ہیں وہ کون ہیں ؟ انور : وہ یہاں خبریں پڑھتی ہیں۔ کیوں پوچھ رہے ہیں؟ مصحفی : ہم نے سو بار نگاہوں میں بلایا اس کو دور تھا بس کہ نہ سمجھا وہ اشارہ اپنا انور : شاعر کسی عمر کے بھی ہوں، اپنی عادتوں سے باز نہیں آتے۔ مصحفی : ہم شاعر کہاں سے ہو گئے۔ انور : کیا کہہ رہے ہیں ؟ مصحفی : ہماری

Read more

جنت سے احمد فراز کا انور مقصود کے نام خط

انور! تم سے ملے بغیر اوپر آگیا۔ استقبال کرنے کے لئے فیض اور جون ایلیا آئے۔ جون کو دیکھ کر مجھے حیرت ہوئی۔ کیوںکہ جون نے تو مجھے زمین پر ہی شاعر نہیں مانا تھا۔ فیض صاحب نے کہا "فراز، یہاں چھوٹا بڑا کوئی نہیں ہے۔ سب برابر ہیں۔ مغرب کے بعد تمہیں مرزا غالب نے بلایا ہے۔ رات کا کھانا علامہ اقبال کے ہاں ہے۔” میں نے کہا "فیض صاحب! مرزا غالب نے مغرب کے بعد کیوں بلایا ہے؟”

Read more