بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

مجھے اردو محاوروں کی کبھی سمجھ نہیں آئی۔ جیسے بھینس کے آگے بین بجانا۔ بین تو سپیرا بجاتا ہے وہ بھی سانپ کے آگے۔ مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی کہ یہ کون ہے جو بھینس کے آگے بیٹھ بجا رہا ہے اور کیوں بجا رہا ہو۔ ایک اور محاورہ ہے بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ میں یہی سوچا کرتی تھی کہ یہ عبداللہ کون ہے جو دوسروں کی شادی میں جا کے دیوانہ ہو جاتا ہے۔ کہتے ہیں وقت سب

Read more