کافکا کی پرچھائیاں

کافکائسک کی اصطلاح عظیم چیک ناول نگار کافکا کی افسانوی دنیا کی جابرانہ اور خوفزدہ کرنے والی دنیا سے مشابہت رکھتی ہے۔ یہ ایک ایسی دنیا کی نقشہ کشی کرتی ہے جس میں ایک ہمہ جہت قوت ایک عفریت کی طرح اپنے مکینوں کے حواس پر قبضہ کر لیتی ہے مگر بظاہر نظر سے ماورا رہتی ہے۔ کافکا کے ناول (قلعہ، مقدمہ) ایک ایسی غیر متوقع لیکن مضحکہ خیز صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں جس کے کردار ایک اندھی اور

Read more

طلبا مارچ: نئی نئی سی ہے کچھ تیری رہگزر پھر بھی​!

اس دفعہ کا فیض میلہ بھی گئے برس کے فیض میلوں کی طرح لوگوں سے میل ملاقات کا سبب تھا۔ پورا مال روڈ میلے میں آنے والے شوبز کے ستاروں کے پوسٹروں سے اٹا پڑا تھا۔ تمام سیشن میں سامعین کا رش تھا۔ ایسی فضا میں جب واپسی کی ٹھانی تو ایک ڈھول کی تھاپ پر نعرہ زن اور رقص کناں نوجوانوں کے خوش آہنگ نعروں کی آواز سن کر رکنا پڑا۔ موسیقی کا ردھم تو بہت خوب تھا، مگر

Read more