ہنگامہ ہے کیا برپا؟
چیرمین نیب سابق جسٹس جاویداحمد کی ویڈیو کیا لیک ہوئی کہ اک شور برپا ہو گیا جس کو دیکھو وہی اس پہ لکھ اور بول رہا ہے۔ ہماری قوم ایک دم کیوں جذباتی ہو جاتی ہے ذرا سوچیے یہ معاملات فقط مہر و محبت کے ہیں یہ واردات عشق و عاشقی کی ہے نہ کے کوئی احتسابی عمل۔یہ بس داستان حسن یار ہے یہاں تذکرہ کسی بڑے مالیاتی سکینڈل، منی لانڈرنگ یا بد عنوانی کا نہیں یہاں خالص رخ محبوب کا ذکرہے اور اس سے ذرا بڑھ کر فقط چوم لینے تک کی بات ہے۔
Read more
