مسائل کی پیچیدگی یاانتظامی صلاحیت کی کمی؟

پچھلے ہفتے دفتری ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لئے مجھے کراچی جانے کا اتفاق ہوا۔ 14 جنوری کو تقریباً عصر کے بعد میں بذریعہ شاہراہ فیصل اپنی منزل کی جانب جا رہا تھا کہ اچانک ٹریفک نے ایک ہجوم کی شکل اختیار کرنا شروع کر دی اور چند ہی منٹوں میں ایک نہ ختم ہونے والے ٹریفک جام جس میں چاروں جانب سے ہارن بجنے اور جذباتی نعروں کی بھی شمولیت تھی نے آ لیا۔ جب بیس سے پچیس منٹ

Read more

ایک دن کی روشنی اور 364 دن کا اندھیرا

7 اگست کی رات اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں میری بیٹی کو گھر کے ایک کام کے سلسلے میں جانا ہوا۔ واپسی پر جب وہ گھر میں پریشانی کے عالم میں داخل ہوئی اور گھر والوں نے اس کے چہرے کی پریشانی دیکھ کر وجہ دریافت کی تو اس نے بتایا کہ مرکز میں گاڑیوں اور خریداروں کا معمول کا رش تھا۔ اور ہمیشہ کی طرح ڈھیروں کے حساب سے خواتین، بچے، بوڑھے اور خواجہ سرا، خریداری

Read more

اسلام آباد: بنیادی سہولتوں تک رسائی

عوام اور حکومت کے درمیان عدم اعتماد کی بڑی وجہ شہریوں کی بنیادی سہولتوں کے متعلقہ اداروں تک رسائی کا نہ ہونا ہے۔ شہریوں کے لئے بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داریوں میں سب سے زیادہ اہم ہے۔ لیکن موجودہ حالات پر نظر دوڑائیں تو انتظامیہ نہ صرف ان ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ناکام نظر آتی ہیں بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ان کی ترجیحات ہی یکسر تبدیل ہو چکی ہیں۔ سڑکوں

Read more