کینہ پروری کا دور
دو دن اسی سوچ میں گزر گئے کہ اس تحریر کو آخر نام کیا دیا جائے۔ پھر سوچا کچھ اور لکھتے ہیں چونکہ لکھنا تو ہے۔ انڈو پیسفک، یوکرائن، مشرق وسطی کے تیزی سے بدلتے حالات، افغانستان میں طالبان حکومت کے ساری دنیا کے ممالک سے خفیہ رابطے، پاکستان کے بدتر معاشی حالات، سیاسی عدم استحکام، قیادت کا بحران اور تاجرانہ سیاست، عالمی سطح پر بننے والے نئے اتحاد اور نتائج، برصغیر پاک و ہند میں نئی تبدیلیوں کا آغاز،
Read more
