کپتان اور نگہبان دو مقبول عام کیمپ: عوام کس کا ساتھ دیں گے؟

کس نے یہ حالات پیدا کر دیے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو خود آ کر پریس کانفرنس کرنا پڑی؟ لیکن ایک طرح سے یہ ٹھیک بھی ہے، زمانے کے اقدار بدل رہے ہیں، آزادی اظہار نے وہ دھول اڑائی ہے کہ اللہ کی پناہ، ہر پانچواں پڑھا لکھا شخص صحافی اور تجزیہ نگار۔ چڑیا سے خبر لینے، اور طوطے سے فال نکالنے والے الگ۔ قیافہ شناسی اور وش فل ایسٹیمیشن کی ایسی تھکا دینے والی دوڑ لگی ہے

Read more

پاکستانی سیاست میں استعفوں کی دستک

لگتا یہی ہے کہ پی ڈی ایم، قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں کی طرف بڑھ رہی ہے۔ قمر زمان کائرہ اور مریم نواز کے بیانات سے ایسا ہی دکھتا ہے، اگر یہ فیصلہ ہو جائے، تو یہ ایک بہت مشکل اور ممکنہ طور پر تباہ کن دور کا آغاز ہو سکتا ہے، پی ڈی ایم میں شامل جہاندیدہ اور تجربہ کار قیادت سے اس قسم کے فیصلہ کی توقع نہی کی جانی چاہیے زرا دیکھتے ہیں کہ قومی

Read more

کیا کراچی پورے پاکستان کو پال رہا ہے؟

پاکستان، اللہ کے رازوں میں سے ایک راز 22 کروڑ جفاء کش، باصلاحیت، اور خود دار لوگوں کا مسکن سبز سونا اُچھالتے ہوئے پنجاب، سندھ، اور خیبرپختون خواہ کے کھیت کھلیان، معدنیات کاخذانہ سنبھالے، صدیوں تک کی ضروریات پوری کرنے پرمحیط بلوچستان اور ہمارا دلرباء کراچی سبھی سے محبت کرنے والا، ایک مہربان میزبان، پاکستان کا معاشی حب جس کا چہرہ گہنانے کے سوا حکمرانوں نے گزشتہ 72 سالوں میں کوی قابل ذکر کام نہ کیا، ذرا تصور کریں، خوش

Read more

آزادی مارچ یا دام ہم رنگ زمیں

2018 کے الیکشن میں جمع تقسیم کی کچھ غلطیاں ہو گئی تھیں۔ بیلنس جس کے وجہ سے خراب نظر آتا تھا، اور اسی غلطی کو up to date کرنے، مزید زیادہ اور باہر رہ جانے والی کچھ سیاسی قوتوں کو قافلہ بے نام کے ہم رکاب کرنے، اور مقامی اور عالمی سودے بازیوں میں لڑکھڑاتے قدم جمانے کے لئے یہ سارا منظر نامہ تشکیل دیا گیا ہے۔ لیکن ایک بات ہے کہ آزادی مارچ کے شریک عوام نے اہل پاکستان

Read more

پاک بھارت جنگوں کی تاریخ، اپنا اپنا جہنم

اللہ اللہ کرکے 16 دسمبر کا دن گزر گیا، اور اس کے ساتھ ہماری قومی تذلیل کی وہ جھوٹی اور مبالغہ آمیز کہانی بھی منظر سے غائب ہوگئی جو، جسے پاک بھارت تاریخ کے نام سے پاکستان میں بڑے پیمانے پرڈمپ کی جاتی ہے، اپنی ہی تذلیل، اور اپنے ہی لوگوں کے ذریعہ۔ ہمیں نام نہاد تاریخی سچائی کے نام پراپنے ہی چہرے پر کالک ملنے کا کتنا شوق ہے!

Read more

ایک منحوس تصویر کی اُدھوری کہانی

یہ پلٹن میدان ڈھاکہ کی تصویر ہے، دشمن کی فوجی میوزیم سے جاری کردہ، کرخت، بدبودار، اور تن بدن میں آگ لگا دینے والی تصویر، جسے دشمن بہت سنبھال کر رکھتا ہے، بڑی سی اور واضع جگہ پر آراستہ کرتا ہے، یہ سب کچھ دشمن کو زیب بھی دیتا ہے کہ ہماری شکست کی کہانی کو نوشتہ دیوار بنائے، لیکن ہم لوگ خود بھی یہی کام کررہے ہیں ۔ دسمبر کا مہینہ شروع ہوتا ہے اور سقوط ڈھاکہ کے نام

Read more

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کیا بحیثیت قوم ہمارے لئے باعثِ شرمندگی ہے؟

قوموں کی زندگی میں اچھے بُرے واقعات آتے رہتے ہیں، اور اکثر ایسے سانحات بھی جن پر لوگون کی تجویز کی مطابق شرم سے ڈوب مرنے کا مقام بھی فوراً ہی پیدا ہوجاتا ہے، لیکن مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر کب تک ہم بار بار ڈوب ڈوب کر مرتے رہیں گے، تاریخ کا تیز رفتار پہیہ تو بہت سرعت سے بہت دور نکل چکا ہے، پلوں کے نیچے سے کتنا ہی پانی بہہ چکا، اس ناخوشگوار واقع کے بعد اب تیسری نسل بھی بوڑھی ہونے لگی ہے، ہمیں آخر کب تک اپنے ناپسندیدہ زخموں کو کرید تے رہنا چاہیے، کتنی مرتبہ ایک جرم بے گناہی میں شرم سے ڈوب مرنا چاہیے؟ اور اگر ڈوبنا ہی ہے، تو ہمارے لئے شرم سے ڈوبنے کا مقام بہت وسیع و عریض بنایا جائے، کیوں کہ ہمیں اکیلے نہیں ڈوبنا ہے، اگر ہمیں اس لئے شرم آنی چاہیے چونکہ ہمارا ایک بازو ہم سے ٹوٹ کر الگ ہوگیا ہے، تو میرے ساتھ آئیے، میں آپ کو ٹوٹے ہوئے بازووں کے انبار دکھاتا ہوں۔

Read more