میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا
جس وقت میں یہ کالم تحریر کر رہا ہوں شام ڈھل چکی ہے، آفتاب غروب ہو چکا ہے مگر یقین ہے کہ یہ آفتاب صبح پھر سے طلوع ہو گا لیکن پاکستانی صحافت کا وہ آفتاب اب کبھی طلوع نہ ہو گا جس نے جرات، عزم و ہمت اور بیباکی کے ساتھ اس قوم کے اذہان کو منور کرنے کی کوشش کی۔ قلب شکستہ اور نم و بوجھل آنکھوں کے ساتھ ارشد شریف صاحب کو مرحوم تحریر کر رہا ہوں۔
Read more

