مذہبی منافرت، عدم برداشت اور سیکولر معاشرے کی ضرورت

مذہبی جنونیوں کی نفرت انگیز تقاریر، مخالفین پہ لعن طعن و تابڑ توڑ حملے اس بات کی غمازی کر رہے ہیں کہ ترقی کے لیے سیکولر معاشرہ وقت کہ اشد ضرورت ہے، پاکستان جیسے ملک میں جہاں مذہبی شدت پسندی اور مسلکی لڑائیاں حدوں کو چھو رہی ہیں اور نوجوان نسل کے ذہنوں پہ ان مٹ عدم برداشت اور نفرت کے جذبات رقم کر رہی ہیں، ریاست مدینہ کا دعویٰ کرنا کوئی عقل مندی نہیں، جہاں مختلف مسالک کے پیروکار ایک دوسرے کی مساجد میں جانے سے احتراز کرتے ہوں وہاں ایک اسلامی نظام لانے کی سوچ بھی عبث ہے، بیسیوں اقسام کی ڈیڑھ ڈیڑھ اینٹ کی مساجد ہیں آخر کس قسم کا اسلام نافذ کیا جانا چاہیے پاکستان میں؟

Read more

آرمی چیف کی توسیع نے کلیم اللہ اور سمیع اللہ کی یاد دلا دی

بچپن میں ہاکی کے میچز کے دوران اٹھتے بیٹھے اکثر یہی سنا کرتے تھے کہ گیند کلیم اللہ کے پاس پہنچی۔ کلیم اللہ نے پاس سمیع  للہ کو دیا۔ سمیع اللہ گیند لے کر آگے بڑھے۔ گیند پھر کلیم اللہ کے پاس۔ گول ہو یا نہ ہو مگر گیند اکثر انہی کلیم اللہ اور سمیع اللہ کے مابین گھومتا کرتی تھی۔ بچپن رہا نہ کلیم اللہ اور سمیع اللہ اور نہ ان جیسی پاکستانی ہاکی ٹیم۔ مگر کیا معلوم تھا

Read more

کراچی میں صحافی نصراللہ چوہدری کو ممنوعہ لٹریچر کے الزام میں 5 سال سزا کے کچھ پوشیدہ حقائق

نصر اللہ صاحب، معذرت بہت دباؤ تھا۔ بے فکر رہیں، ایسا ججمنٹ ہے جو تین سماعتوں میں "اڑ” جائے گا۔ تلخ ہی سہی مگر ہے تو حقیقت کہ ایک ایسے نظام میں سیشن جج سے "انصاف برائے قتل” کا کیا شکوہ کرنا۔ جب انصاف کے منصب پر فائز سب سے بڑی عدالت کا جج اور سربراہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد سوئے ہوئے ضمیر کو یکدم جگائے اور ٹی وی پر برملا اعتراف کرے کہ جج اپنی نوکری کے تحفظ کی

Read more

لگتا ہے جان کے ساتھ ثبوت بھی اللہ کو ہی دینا پڑیں گے

شہریار آفریدی ملکی سیاسی کلچر سے مکمل طور پر ناآشنا ہیں یا پھر زمینی خداوں کو خوش کرنے کی خاطر اپنی آخرت بھی داو پر لگا بیٹھے ہیں۔ شاید نہیں جانتے کہ اقتدار ہمیشہ نہیں۔ پھر اللہ کو جان تو دینی ہی ہے۔ خواہ اقتدار میں ہو یا عوام الناس کے درمیان گلی کوچوں میں۔ وہ اوسط درجے کا سیاسی کارکن خواہ اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو۔ بہتر طریقے سے جانتا ہے کہ یہاں مخالفین کو

Read more