جب گناہ کرنے پرہنگامہ نہیں تونکاح کرنے پرکیوں ؟
قریب ایک ہفتے سے سماجی روابط کی ویب سائٹس پر ایک 18 سالہ نوبیاہتا جوڑے کا ہی چرچا ہے۔ ہر طرف ان کی ہی بات، ان ہی کی دھوم ہے انہیں شہرت اور توجہ پاتا دیکھ کر گزشتہ شب ایک 19 سالہ جوڑا بھی گلے میں ہار ڈال کر اعلانِ نکاح کر کے میدان میں اتر آیا ہے۔ خیراب دیکھنا یہ ہے کہ ان کو شہرت کے حصول میں کتنی کامیابی ملتی ہے۔ یا ان کی خبر پانی کا بلبلہ
Read more


