پاکستان میں کینٹونمنٹ بورڈ انتخابات: 'راولپنڈی ہار کر پی ٹی آئی نے ثابت کیا فوج اس کی پشت پر نہیں'

ن لیگ کی جیتی نشستوں میں لاہور کینٹونمنٹ نمایاں نظر آ رہا ہے تاہم پاکستان تحریکِ انصاف راولپنڈی کینٹونمنٹ، چکلالہ کینٹونمنٹ اور واہ کینٹونمنٹ میں بھی ہارتی نظر آئی۔ سیاسی مبصرین اور سوشل میڈیا پر صارفین کے لیے یہ ایک حیران کن بات ہے۔

Read more

طالبان کا افغانستان: ’شاید میں اپنے والد کی طرح اپنے بچوں کو یہ نہ کہہ سکوں کہ ہم پھر افغانستان جائیں گے‘

بی بی سی کی نامہ نگار حمیرا کنول نے ایک ایسے افغان شخص سے بات کی ہے جنھوں نے طالبان کے دونوں دور دیکھے اور دو بار اپنا گھر چھوڑ کر دوسرے ملک میں پناہ لی۔

Read more

برٹنی سپیئرز: امریکی پاپ سٹار کا اپنے ایرانی نژاد بوائے فرینڈ سیم اصغری کے ساتھ منگنی کا اعلان

اپنے والد کی قانونی سرپرستی کے خلاف لڑنے والی امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے منگیتر کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ منگنی کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی حکومت: چین افغانستان کے مستقبل میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟

اگر بیجنگ فیصلہ کرتا ہے کہ اسے افغانستان سے کافی معاشی اور سیاسی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے تو وہ طالبان کو ماضی جیسے حالات میں جانے سے روک سکتا ہے۔ اگر نہیں تو پھر طالبان تنہا رہ جائیں گے۔

Read more

شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ، اس ملک کی فوجی صلاحیت کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟

شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جو کہ جاپان کے بیشتر حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شمالی کوریا کی فوجی صلاحیتوں کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟

Read more

رمیز راجہ: انڈر 19 کرکٹر سے پی سی بی چیئرمین تک کا سفر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن اِنچیف اور ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے سابق کرکٹر اور اپنے دوست رمیز راجہ کو بورڈ کا چیئرمین نامزد کرنے کا جو فیصلہ کیا تھا اس پر توثیق کی مہر پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں لگ گئی ہے

Read more

طالبان کی حامی خواتین کی وائرل تصاویر: کیا سر تا پا سیاہ برقع افغان کلچر ہے؟

کابل یونیورسٹی کے لیکچر تھیٹر میں بیٹھی نقاب پوش خواتین کی تصاویر نے افغانستان سے لے کر پاکستان و انڈیا تک ایک نہ ختم ہونے والی بحث چھیڑ دی ہے اور لوگ پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا واقعی یہ افغانستان کا کلچر ہے؟

Read more

ندا عثمان چوہدری کے لیے آسٹریا میں جسٹیشیا ایوارڈ: ’ہمارا مذاق اڑایا جاتا کہ وکالت کا شعبہ تو خواتین کے لیے ہے ہی نہیں‘

پاکستان کی نوجوان خاتون وکیل رہنما ندا عثمان چوہدی کو آسڑیا میں بین الاقوامی ادارے ’ویمن ان لا‘ نے اکیڈیمیا کی کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ندا عثمان جنوبی ایشیا سے واحد خاتون وکیل رہنما ہیں، جنھیں اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

Read more

عثمان مختار کا ڈرامہ’ہم کہاں کے سچے تھے‘: ’میں نہیں چاہتا کہ ناظرین یہ کہیں کہ اگر ہیرو یہ کر سکتا ہے تو ہم بھی کر سکتے ہیں‘

عثمان مخ،ار کو بتایا گیا تھا کہ یہ عمیرہ احمد کا ایک پرانا ناول ہے جس پر ڈرامہ بنایا جا رہا ہے اور جب انھوں نے تحقیق کی تو انہیں پتہ چلا کہ یہ کردار ناول میں بہت زیادہ منفی ہے۔

Read more

القاعدہ: نائن الیون حملوں کے 20 برس بعد شدت پسند تنظیم القاعدہ کہاں کھڑی ہے؟

آج دیکھا جائے تو طالبان نوے کی دہائی کی طرح تنظیمی، سیاسی اور عسکری لحاظ سے اتنے کمزور نہیں کہ القاعدہ اُن کے احکامات کو نظر انداز کر سکے اور نہ ہی آج القاعدہ کو افغانستان کی سرزمین سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ماضی جیسے حملوں کی ضرورت ہے۔

Read more

ساتھی اداکار کے سے تعلقات کی خبر پر اداکارہ مُنمن دتہ ناراض: ’آج میں خود کو انڈیا کی بیٹی کہنے پر شرمندہ ہوں‘

منمن دتہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’خواتین کو عمر، جسم، زچگی کے لیے شرمندہ کرنا، صرف آپ کے مذاق کے لیے۔ جبکہ آپ کا مذاق کسی کو ذہنی طور پر توڑ دیتا ہے۔‘

Read more

’انڈیا داعش کے تربیتی کیمپس کے ذریعے کشمیر کی تحریکِ آزادی کو بدنام کرنا چاہتا ہے‘

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے یہ دستاویز جاری کرنے کا فیصلہ علیحدگی پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد انڈین حکام کے اقدامات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کیا تھا۔

Read more

ساہیوال: کم عمر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز بنانے والے گروہ کا انکشاف، چار ملزمان گرفتار

ساہیوال پولیس نے چار ملزمان پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر بچوں سے بد فعلی کرتا تھا اور اس غیر قانونی عمل کی فحش ویڈیوز بنانے میں ملوث تھا۔

Read more

ایما ریڈوکانو: 18 سالہ برطانوی کھلاڑی کی یو ایس اوپن میں ’حیرت انگیز فتح‘

جب ریڈوکانو امریکہ آئیں تو انھوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ہی اپنی واپسی کی ٹکٹس بک کروا لی تھیں کیونکہ انھیں ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے میں کوالیفائی کرنے کی امید ہی نہیں تھی۔ پھر انھوں نے بغیر کوئی سیٹ ہارے ایک کے بعد ایک میچ جیتنے شروع کیے اور وہ کر دکھایا جس کے بارے میں شاید انھوں نے خود بھی کبھی نہیں سوچا تھا۔

Read more

افغانستان: طالبان کی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری کیوں نہیں ہوئی؟

طالبان ذرائع بظاہر حلف برداری کی تقریب کے ملتوی ہونے کی وجہ سکیورٹی وجوہات بتا رہے ہیں لیکن بعض ذرائع پھر بھی یہ دعویٰ کر رہے کہ دیگر ملکوں کے نمائندوں کی جانب سے شرکت کرنے کی حامی نہ بھرنے کی وجہ سے یہ تقریب ملتوی کرنی پڑی۔

Read more

9/11: ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملوں نے جوپیٹر اور نینسی کی زندگی کیسے بدل کر رکھ دی؟

نینسی کا کہنا ہے کہ اس نے ان جڑواں ٹاورز کو تباہ ہوتے دیکھا اور اس تباہی سے وہ مکمل صدمے اور ناقابل یقین کیفیت میں چلی گئیں۔ ان کے مطابق وہ اپنے خاوند کے فون پر بار بار کال کر رہی تھیں مگر اس نے فون نہیں اٹھایا۔

Read more

کرسٹیانو رونالڈو: مانچسٹر یونائیٹڈ کے سر ایلکس فرگوسن اور رونالڈو کا رشتہ جو کوچ اور کھلاڑی سے کہیں بڑھ کر تھا

کرسٹیانو رونالڈو اور سر ایلکس فرگوسن کا تعلق بظاہر کھلاڑی اور مینیجر کا دکھائی دیتا تھا لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے۔ اس تعلق کی بنیاد ان جذبات اور احساسات پر قائم ہے جو ایک باپ اپنی اولاد کے لیے رکھتا ہے۔

Read more

لہری: شوخ اداکار کا سٹینو گرافر سے ’وی آئی پی‘ کامیڈین بننے تک کا سفر

لہری نے اپنے کریئر کا آغاز ون مین شو سے کیا۔ ایک شو سے انھیں 30 روپے ملتے تھے جسے وصول کرنے کے بعد لہری کو اس دن مزید پیسے کمانا پسند نہ تھا۔ انھیں اپنے لیے فلموں میں کام کرنا بھی پسند نہیں تھا لیکن جب فلم انڈسٹری کا حصہ بنے تو بہترین کامیڈین کے 11 ایوارڈ اپنے نام کیے۔

Read more

مایا غزل: پہلی شامی پناہ گزین پائلٹ کی کہانی: '

مایا غزل ان 70 لاکھ شامی پناہ گزینوں میں سے ایک ہے جس نے اس وقت اپنا ملک چھوڑ دیا جب وہاں خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ سخت حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے مایا نہ صرف تعلیم حاصلی کی بلکہ بالآخر وہ شامی پناہ گزینوں میں سے پہلی پائلٹ بھی بن گئیں۔

Read more

مس گریٹ برٹن: برطانوی مقابلہ حسن کی امیدوار ’بنا میک اپ‘ مقابلے میں حصہ کیوں لے رہی ہیں؟

ایک برطانوی خاتون جنھیں سکول میں ان کی ظاہری شکل و صورت کی وجہ سے ہراساں کیا گیا وہ ’نوجوان خواتین کو با اختیار بنانے‘ کے لیے میک اپ فری مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں۔

Read more

میڈیکل کالج مظفرآباد: ہراسانی اور بلیک میلنگ کے الزام میں انتظامیہ کا سابق اہلکار پولیس کی حراست میں

پاکستان کی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی ہر گلی ہر زبان پر اس وقت ڈھکے چھپے یا مشتعل انداز میں ایک ہی ذکر ہے، وہ ہے یہاں حال ہی میں سامنے آنے والا جنسی ہراسانی کا سکینڈل۔

Read more

افغانستان مںی طالبان: کیا پاکستان کی کرنسی میں تجارت افغانستان کی معیشت پر اجارہ داری قائم کرنے کی کوشش ہے؟

بعض پاکستانی معاشی ماہرین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارت کے اعلان کو مثبت قدم قرار دیا مگر کچھ اسے کوئی قابل ذکر پیشرفت قرار نہیں دیتے۔

Read more

مزار قائد کی تعمیر: جب محترمہ فاطمہ جناح نے مقابلے میں اول آنے والا ڈیزائن مسترد کر دیا

مزار قائد کے ڈیزائن کا مقابلہ جیتنے والی کمپنی کو 25 ہزار روپے انعامی رقم دی گئی مگر بعض حلقوں نے تنقید کی کہ یہ ڈیزائن اسلامی فن تعمیر سے مطابقت نہیں رکھتا اور جناح کی شخصیت کے شایان شان نہیں ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: پاکستانی صحافی جنھیں طالبان نے جاسوس سمجھا، قید میں رکھا اور تشدد کا نشانہ بنایا

یہ کہانی ہے بلوچستان میں 92 نیوز چینل کے نمائندے محمد اقبال مینگل اور کیمرا مین شہزاد اقبال کی جو طالبان کے آنے کے بعد افغانستان کوریج کے لیے گئے اور کابل میں راستہ بھٹکنے پر طالبان کے ہاتھوں پکڑے گئے۔

Read more

رمزی الشبہ: نائن الیون حملوں کا سہولت کار کراچی سے کیسے پکڑا گیا؟

امریکہ میں نائن الیون حملوں کے سہولت کار قرار دیے جانے والے رمزی الشبہ کی گرفتاری ان حملوں کے ٹھیک ایک برس بعد یعنی 11 ستمبر 2002 کو کراچی کے متموّل علاقے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کے فیز ٹو سے عمل میں آئی تھی۔

Read more

صومالیہ میں خواتین کے حقوق کی کارکن حنا ابوبکر: ’میری آواز دبانے کے لیے فیس بک کا استعمال کیا جا رہا ہے‘

حنا اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے ایسی خواتین کی مدد کرتے ہیں جنھیں ریپ یا جنسی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ مگر اب خود حنا آن لائن حملوں کا نشانہ بن رہی ہیں۔

Read more

بائیڈن اور شی جن پنگ کی فون پر بات: ذمہ داری دکھانے پر زور

امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس بات چیت میں دونوں بڑی طاقتوں کے رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ان کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ان کے ملکوں کی باہمی مسابقت کہیں کسی تصادم کی صورت اختیار نہ کر لے۔

Read more

راولپنڈی: موٹر وے پولیس کے ایڈیشنل آئی جی سجاد افضل آفریدی حملے میں زخمی، بھائی ہلاک

راولپنڈی کے علاقے فتح جھنگ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں موٹر وے پولیس کے ایڈیشنل آئی جی سجاد افضل آفریدی شدید زخمی ہوگیے جبکہ ان کا چھوٹا بھائی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

Read more

پاکستان میں انتخابی اصلاحات: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کا بل قائمہ کمیٹی سے مسترد

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینٹ میں پارلیمانی امور کے بارے میں قائمہ کمیٹی نے ملک میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق بل کو مسترد کردیا ہے۔

Read more

افغانستان: وہ پانچ سبق جو 9/11 کے بعد ہم نے سیکھے (یا نہیں)

وہ کون سے اسباق ہیں جو ہم نے 20 سال دنیا بھر میں دہشتگردی کے خلاف لڑائی کر کے سیکھے ہیں؟ کیا کارآمد رہا اور کیا نہیں؟ آج جب افغانستان میں ایک ایسی تنظیم برسراقتدار ہے جو القاعدہ کو ٹھکانے دیتی تھی، کیا ہم 11 ستمبر 2001 کے مقابلے میں زیادہ سمجھدار ہوئے ہیں یا نہیں؟

Read more

جسٹس عائشہ ملک: لاہور ہائی کورٹ کی جج سپریم کورٹ میں تعینات کیوں نہ ہو سکیں؟

وکلا تنظیموں کا مؤقف ہے کہ اگر ضلعی عدالتوں میں سے کسی جج کو ہائی کورٹ لے کر جانا ہے تو اس میں بھی سنیارٹی کو مدنظر رکھا جائے اور ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ میں بھی ججز کی سنیارٹی کو مدنظر رکھا جائے۔

Read more

امریکہ میں 9/11 حملے: ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے جڑواں ٹاورز زمین بوس کیوں ہوئے، سائنس کیا کہتی ہے؟

20 سال قبل دو بوئنگ 767 طیارے نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے جڑواں ٹاورز سے ٹکرائے تھے مگر ماہرین کے مطابق ان عمارتوں کے زمین بوس ہونے کی سائنسی وجوہات کیا ہیں۔

Read more

نتھیا گلی میں جس فائیو سٹار ہوٹل کا افتتاح عمران خان نے کیا، کیا وہ اس کی تعمیر قانون کے خلاف ہوئی؟

حکومت کا کہنا ہے کہ گلیات میں فائیو سٹار ہوٹل اور ایوبیہ چیئر لفٹ کی تعمیر نو کے منصوبوں سے سیاحت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔ تاہم ماحولیات و جنگلی حیات کے تحفظ کے اداروں اور کارکنان نے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان اور اسامہ بن لادن کی القا‏‏عدہ کے درمیان معاہدہ کتنی اہمیت رکھتا ہے؟

بیعت کرنے والے اور لینے والے، دونوں فریقین کے لیے مخصوص ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ اسامہ بن لادن نے 1990 کی دہائی میں طالبان رہنما ملا عمر سے بیعت کی تھی اور اس عہد کی کئی بار تجدید بھی کی گئی ہے تاہم امریکہ سے کیے امن معاہدے کے تحت طالبان القاعدہ یا کسی بھی شدت پسند تنظیم کی پشت پناہی نہیں دے سکتے۔

Read more

افغانستان: طالبان حکومت کے تابع ایک نئے دور کا آغاز کیسا ہے

افغانستان میں نئی حکومت پرانے لوگوں پر مشتمل ہے۔ مگر اس میں نئی نسل کے ملا اور عسکری کمانڈر بھی ہیں۔ حکومت میں وہ لوگ لوٹے ہیں جو 1990 کی دہائی میں طالبان دور میں برسرِ اقتدار تھے، بس اب ان کی داڑھیاں سفید ہو گئی ہیں۔

Read more

افغان اور طالبان سے متعلق موضوعات کے ماہر سمجھے جانے والے سینیئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی چل بسے

رحیم اللہ یوسفزئی ایک لمبے عرصے تک بی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے لیے کام کرتے رہے اور وہ واحد صحافی تھے جنھوں نے افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا محمد عمر کا انٹرویو کیا تھا۔

Read more

آکلینڈ حملہ: نیوزی لینڈ سپرمارکیٹ میں چاقو حملہ کرنے والے شمس الدین عادل کی والدہ ’ایک عرصے سے بیٹے میں تبدیلی محسوس کر رہی تھیں‘

فریدہ کے مطابق عادل 2011 میں نیوزی لینڈ گیا اور 2016 میں اس میں تبدیلیاں آنا شروع ہو گئیں۔ ان کے مطابق وہ نیوزی لینڈ میں مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث رہا تھا اور 23 جولائی کو ہی جیل سے رہا ہوا تھا۔

Read more

قطر کی ’سمارٹ پاور‘: چھوٹا سا خلیجی ملک ایک مضبوط عالمی ثالث کیسے بنا؟

اگرچہ قطر عالمی سٹیج پر اپنے آپ کو ایک اچھا ثالث منوانا چاہتا ہے اور وہ کسی حد تک اس میں کامیاب بھی ہوا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ عالمی طاقتوں اور طالبان نے بھی قطر کو اپنے مقصد تک پہنچنے کے لیے ایک ذریعہ بنایا ہے۔

Read more

نور مقدم قتل کیس میں عدالتی کارروائی شروع، پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ٹھوس شواہد موجود ہیں

اسلام آباد میں نور مقدم مقدمۂ قتل کی عدالتی کارروائی جمعرات سے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں شروع ہوئی ہے اور عدالت نے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان میں چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کے بعد ملزمان پر فرد جرم عائد کی جا سکے گی۔

Read more

طالبان کا صحافیوں پر تشدد: ’بہادر صحافی سچ سامنے لا رہے ہیں اور طالبان کو اس سے نفرت ہے‘

طالبان یقین دہانی کراتے رہے ہیں کہ صحافیوں کو کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا لیکن افغانستان میں گذشتہ کچھ روز سے جاری احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد نے طالبان کے اس دعوے پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

Read more

افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے سے قبل مچی افراتفری، جب صدارتی محل سے ہدایات آنا بند ہو گئیں

کھربوں ڈالر کی عسکری امداد اور بیس سال کی تربیت والی مغربی ممالک کی حمایت یافتہ افغان حکومت ایسے غائب ہو گئی جیسے کہ برف پگھل جاتی ہے۔ مختلف ذرائع سے انٹرویو کر کے بی بی سی نے افغان حکومت کے آخری چند گھنٹوں کی کہانی جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

جج ملک نثار احمد: اپنے حق کے لیے ڈٹ جانے والی نڈر خاتون جس نے طلاق کے بعد شوہر سے نان نفقے کے لاکھوں روپے نکلوائے

یہ خواتین کئی سالوں سے بے سود عدالتوں کے چکر کاٹ رہی تھیں لیکن ان کے شوہر ان کو بچوں کے خرچ کی وہ رقم بھی ادا کرنے سے انکاری تھے جو ان کا قانونی حق تھا۔ تاہم جج نثار ملک چند روز کے اندر ہی انھیں نان نفقہ کی رقم سابق شوہروں سے نکلوا دیتے تھے۔

Read more

روم اولمپکس 1960: پاکستان کا پہلا اولمپک گولڈ میڈل جس نے ہاکی کو قومی کھیل بنا دیا

روم اولمپکس جیت کر پاکستانی ٹیم جب وطن واپس آئی تو صدر جنرل ایوب خان نے کراچی میں فاتح ٹیم کو مدعو کیا۔ اسی ملاقات میں انھوں نے ہاکی کو قومی کھیل کا درجہ دینے کا باقاعدہ اعلان کیا۔

Read more

افغانستان میں طالبان: کابل کے بش بازار میں امریکی سامان کی شاپنگ پر نکلے طالبان

کابل کے بُش بازار گئے تو وہاں پتا چلا کہ طالبان بھی شاپنگ کے لیے آئے ہوئے ہیں جو بظاہر امریکی دفاعی سامان کو معیاری ہونے کی وجہ سے پسند کرتے ہیں: پڑھیے کابل میں موجود بی بی سی کے ملک مدثر کی ڈائری۔

Read more

خالد شیخ محمد: جب نائن الیون حملوں کا منصوبہ ساز ’میرے ہاتھ آتے آتے رہ گیا‘

کیا 20 برس قبل امریکہ کے شہر نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر طیاروں سے خودکش حملوں کے منصوبہ ساز کو روکا جا سکتا تھا؟ ایف بی آئی کے سابق سپیشل ایجنٹ نے تقریبا تین دہائیوں تک شیخ محمد کا تعاقب کیا لیکن اس کے باوجود ابھی تک 9/11 کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کا انصاف سے سامنا نہیں ہوا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: افغان طالبان کی نئی حکومت اور کابینہ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی افغانستان شاخ سے وابستہ افغان تجزیہ کار ابراہیم باحث کے مطابق طالبان کی اس نئی کابینہ میں 15 افراد کا تعلق جنوبی افغانستان، 10 کا جنوب مشرقی، پانچ کا مشرقی اور تین کا شمالی افغانستان سے ہے۔ ان 34 عہدوں میں تین افراد کے علاوہ تمام پشتون النسل مرد افغان ہیں اور کابینہ میں کسی خاتون کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل پر تحفظات: ’میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا بل حکومت نہیں بلکہ طاقتور حلقے لانے کے لیے بضد ہیں‘

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے نام سے حکومت اور مبینہ طور پر کچھ طاقتور حلقے جو بل لانا چا رہے ہیں، اس پر نہ صرف صحافی تنظمیں ابھی سے سراپا احتجاج ہیں بلکہ پارلیمنٹ میں موجود حزب مخالف کی جماعتوں کے علاوہ انسانی حقوق اور وکلا تنظیمیں بھی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔

Read more

طالبان کی کابینہ میں خواتین کی عدم شمولیت پر تشویش: ’مبارک ہو، طالبان کی حکومت میں صرف مرد ملا اور طالب شامل ہیں‘

طالبان کی حکومت کی کابینہ میں کسی بھی اہم عہدے پر کسی خاتون کو تعینات نہیں کیا گیا اور نہ صرف یہ بلکہ طالبان کی کابینہ میں خواتین کے امور کی وزارت کا سرے سے نام و نشان ہی نہیں تاہم خواتین کی عدم شمولیت پر طالبان نے کہا ہے کہ کابینہ کی یہ فہرست حتمی نہیں۔

Read more

سراج الدین حقانی: حقانی نیٹ ورک کے سربراہ کی واحد تصویر جو پاکستانی گلوکارہ کے کیسٹ کور میں ’سمگل‘ کی گئی

سراج الدین حقانی ایسی شخصیت ہیں جن کی تلاش میں مدد دینے والے فرد کے لیے انعام کی رقم کا جو پوسٹر امریکی حکام کی جانب سے شائع کیا گیا اس پر ان کے دو خاکے اور ایک ایسی تصویر موجود ہے جس میں ان کا چہرہ واضح طور پر نہیں دیکھا جا سکتا۔ اس تصویر کو سراج الدین حقانی کی وہ واحد تصویر قرار دیا جاتا ہے جو عام ریکارڈ میں موجود ہے اور یہ تصویر بنانے اور اس کی اشاعت کی کہانی انتہائی دلچسپ و عجیب ہے۔

Read more

کابل ڈائری: خواتین کا احتجاج اور طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ کے حوالے سے سوالات

پریس کانفرنس کے بعد ہم صحافی بھی صبح کے مظاہرے کی مانند منتشر ہو گئے، اس سوال کے ساتھ کہ ساری کابینہ تو بن گئی لیکن طالبان کے امیر ہبت اللہ کی نہ کوئی خبر آئی نہ تصویر۔

Read more

یکساں قومی نصاب کی کتب میں خواتین کی عکاسی: ’تاثر دیا گیا کہ خواتین گھر کو سنبھالتی ہیں یا صرف ٹیچر اور نرس ہوتی ہیں‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور وفاقی دارالحکومت میں متعارف کروائے جانے والے یکساں قومی نصاب کی کتب میں شاذ و نادر ہی ایسی تصاویر موجود ہیں جن میں خواتین کو فائٹر جیٹ پائلٹ یا سائنسدان دکھایا گیا ہے بلکہ انھیں یا تو گھریلو کردار یا ٹیچر کے طور پر دکھایا گیا ہے۔

Read more

ناول نگار ابن صفی: ایک آرٹ گریجویٹ جن کی تخلیق کی قوت کسی سائنسدان سے کم نہ تھی

ابن صفی نے اپنے سائنس فکشن کے بارے میں لکھا کہ ’سائنس فکشن لکھنا آسان کام نہیں، پھر بھی میں نے کوشش کی کہ اپنے ذہین پڑھنے والوں کو کسی حد تک مطمئن کر سکوں۔ محیر العقول اور بعید ازقیاس واقعات کا یکجا کر کے کہانی کی شکل دے دینا آسان ہے لیکن ان کا جواز پیش کرنا ہی حقیقتاً اس طلسمی ہوشربا کو سائنس فکشن میں تبدیل کرنا کہلاتا ہے۔‘

Read more

حامد کرزئی: سابق افغان صدر نے دہائیوں تک طالبان، امریکہ اور مجاہدین کے درمیان توازن کیسے رکھا

طالبان کے کابل میں داخل ہونے سے پہلے صدر اشرف غنی ملک سے چلے گئے۔ لیکن ملک کے سابق صدر حامد کرزئی جو گذشتہ دو دہائیوں سے افغانستان کے مقبول رہنماؤں میں سے ایک ہیں، آج بھی وہیں موجود ہیں۔ مگر کیوں؟

Read more

ملا محمد حسن اخوند: افغانستان میں طالبان کا نئی عبوری حکومت، کابینہ اور پہلے پالیسی بیان کا اعلان

افغانستان میں طالبان کی طرف سے ایک عبوری حکومت اور کابینہ کا اعلان ہوچکا ہے جو کہ ملک کے امور کی باگ دوڑ جلد از جلد سنبھالے گی۔ ریاست کو ’امارات اسلامیہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

Read more

علی شاہ گیلانی کے بعد: کیا مسرت عالم حریت کانفرنس کے 'گیلانیِ ثانی' ثابت ہونگے؟

حریت کانفرنس کے اپنے دھڑے کے سربراہ سید علی شاہ گیلانی کا جانشین انہی جیسے ’غیر لچکدار‘ کشمیری رہنما مسرت عالم کو بنایا گیا ہے، لیکن کیا وہ موجودہ حالات میں کشمیر کی آزادی کی تحریک کو آگے بڑھا پائیں گے؟

Read more

افغانستان کے دیہات: طالبان کا قبضہ، کچھ لوگوں کے نزدیک لڑائی کا خاتمہ ہے

افغانوں کو ڈر ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے سے ان کی زندگیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ مگر بعض لوگ کے لیے ملک پر طالبان کے قبضے کا مطلب ہے کہ خونی جنگ کا اب خاتمہ ہوگیا ہے اور پُرتشدد واقعات میں کمی آسکتی ہے۔

Read more

پنجشیر میں لڑائی: جب انڈین میڈیا نے ویڈیو گیم میں لڑائی کو افغانستان میں پاکستانی فوج کی کارروائی قرار دے دیا

افغانستان کے شمالی علاقے پنجشیر میں جہاں طالبان اور قومی مزاحمتی محاذ کی جھڑپوں کے بارے میں متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں وہیں اس لڑائی میں مبینہ طور پر پاکستانی طیاروں اور ڈرونز کی شمولیت کے بارے میں انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر بڑھ چڑھ کر دعوے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

انڈیا میں توہم پرستی: ریاست مدھیا پردیش میں ’بارش کے لیے رسم‘ میں کم عمر لڑکیوں کی برہنہ پریڈ

انڈیا کے ایک گاؤں میں بارشوں کو بلانے کی ایک رسم میں چھ کم عمر لڑکیوں کو برہنہ پریڈ کروائی گئی ہے۔ یہ واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے قحط سالی کا شکار خطے بندیل کھنڈ میں موجود ایک گاؤں میں پیش آیا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’ناگہانیوں‘ میں گِھرا پاکستان کرکٹ بورڈ

گذشتہ چند روز پاکستان کرکٹ کے لیے خاصے عجیب و غریب سے رہے ہیں۔ احسان مانی کی ’ناگہانی‘ رخصتی، رمیز راجہ کے تقرر کی ’بوالعجبی‘ اور چیف سلیکٹر محمد وسیم کا ناقابلِ فہم ورلڈ ٹی ٹونٹی سکواڈ ابھی ہوش اڑائے لیے جاتے تھے کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے بھی اس ہنگامہ خیزی میں اپنا حصہ ڈال دیا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

شیخ عبیداللہ متوکل: کابل میں دولتِ اسلامیہ کے ’ہمدرد‘ مذہبی رہنما کے قتل کے محرکات کیا ہیں؟

طالبان حکومت کے خاتمہ کے بعد گذشتہ دو دہائیوں میں شیخ ابو عبیداللہ متوکل کو افغان حکومت نے اپنے خلاف بیانات اور ملک میں غیر ملکی افواج پر تنقید کے ساتھ اور جہادیوں کی جنگ کی حمایت کے الزام میں چار مرتبہ گرفتار کیا گیا مگر وہ ہر بار بغیر سزا رہا ہو جاتے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: کابل کی دیواروں پر بنائی گئی رنگین تصاویر میں خواتین کے چہرے سیاہ کرنے کا حکم

اب سے کچھ عرصے پہلے تک کابل کی سڑکوں پر بڑی بڑی دیواروں پر بنی ہوئی تصویریں (میورلز) ملک کے مستقبل کے آئینہ دار تھیں، لیکن اب طالبان نے ان تصویروں کو مسخ کرنا شروع کردیا ہے جن پر خواتین کی تصویریں بنی ہوئی ہیں۔

Read more

پاکستان میں انٹرنیٹ کی ابتدائی یادیں: دنیا کو تبدیل کر دینے والا انٹرنیٹ پاکستان میں کب اور کیسے آیا؟

یہ سوچنا بہت عجیب لگتا ہے کہ ایک ایسا ملک جہاں انٹرنیٹ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے برعکس کہیں تاخیر سے آیا، آج وہ انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے حساب سے دنیا کے صفِ اوّل کے ممالک میں شامل ہے۔

Read more

حامد نوری: سویڈن نے جنگی جرائم کے الزام میں ایک ایرانی شخص کو ایئرپورٹ سے کیسے گرفتار کیا؟

سٹاک ہوم ایئرپورٹ میں آمد کے ٹرمینل پر سویڈن کی پولیس کسی اہم شخص کی توقع میں موجود تھی۔ انھیں بتایا گیا تھا کہ ایران سے آنے والی پرواز میں ایک ایرانی اہلکار اور جنگی جرائم کے ملزم حامد نوری سوار ہیں۔

Read more

'افغانستان کے اندر جو بھی ہو رہا ہے اس سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں’

پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘افغانستان کے اندر جو بھی ہو رہا ہے اس سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے، چاہے وہ پنجشیر ہو یا کہیں اور’۔

Read more

’میں کہاں اور تم کہاں۔ ہمارا بھی بھلا کوئی جوڑ ہے’

پاکستانی ڈرامہ سیریل ‘پری زاد’ کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ اس ڈرامے کے مرکزی کردار کا رنگ سانولا ہے جو کہانی کا ایک اہم موضوع ہے۔ پری زاد اداکار احمد علی نبھا رہے ہیں اور اس کردار پر مداحوں کی طرف سے ان کو خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل مصباح الحق اور وقار یونس پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریوں سے دستبردار

مصباح الحق اور وقار یونس کے استعفوں کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ چند روز میں پاکستان کے دورے پر آنے والی ہے اور پیر کے روز چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا ہے۔

Read more

انڈیا میں کورونا سے بھی خطرناک نیپا وائرس کی تشخیص، کیرالا میں 12 سالہ لڑکا ہلاک

وسطی امریکہ میں ایبولا کی وبا پھیلنے کے بعد نیپا نامی ایک اور وبائی جرثومہ جنوبی انڈیا میں لوگوں کو ہلاک کر رہا ہے۔ ماہرین شعبہ طب نے خبردار کیا ہے کہ یہ دونوں بڑی وبا بن سکتے ہیں۔

Read more

مظفر گڑھ میں حاملہ پولیس سب انسپکٹر کا اغوا، تشدد اور زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں صنفی جرائم پر کام کرنے والی پولیس اہلکار کو خود ایسے ہی ایک واقعے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں اُنھیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ریپ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: افغان پائلٹ ادریس مومند جنھوں نے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کر دیا

افغانستان میں بدخشاں ایئرپورٹ کے ایک سابق کمانڈر اور پائلٹ نقیب اللہ ہمت نے نامعلوم مقام سے ٹیلیفون پر بتایا کہ جب کابل میں حالات کشیدہ ہوئے تو وہاں موجود سب لوگ پریشان تھے اور کسی کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کیا جائے۔ ایسے میں ایک پائلٹ امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اڑا کر کابل سے اپنے شہر کنڑ لے گئے اور اسے طالبان کے حوالے کر دیا۔

Read more

طالبان کا افغانستان: جب طالبان کے خوف سے ہجرت کرنے والے خاندان نے اپنے بچوں کو انگور کی ٹوکریوں میں چھپایا

کوئٹہ میں مقیم ازبک قبیلے سے تعلق رکھنے والے صدیق اللہ کو اب تک اپنی زندگی میں دو مرتبہ افغانستان چھوڑ کر کوئٹہ آنا پڑا۔ وہ طالبان کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد افغانستان گئے مگر اب دوبارہ طالبان کے خوف کی وجہ سے واپس کوئٹہ آ گئے ہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان: ’اب وادی پنجشیر میں طالبان کے اجازت نامے کے بغیر کوئی داخل نہیں ہو سکتا‘

وادی پنجشیر میں داخل ہونا اب آسان نہیں۔ اس کے مرکزی دروازے پر اب افغان سکیورٹی فورسز کے گارڈز نہیں بلکہ طالبان ہیں اور وادی میں داخلے کے لیے حاجی حکیم کا اجازت نامہ نہ ہو تو اندر جانا ممکن نہیں۔

Read more

آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ کرنے پر جاوید اختر نشانے پر

نغمہ نگار اور راجیہ سبھا کے سابق رکن جاوید اختر کی جانب سے ایک نیشنل ٹی وی چینل پر دیے جانے والے بیان پر تنازع پیدا ہو گیا ہے اور انڈیا کی حمکران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more