گولڈ میڈ لسٹ پہلوان انعام بٹ: ٹوکیو اولمپکس میں حصہ نہ لینے کا افسوس، لیکن اب اگلے اولمپکس پر نظر ہے

انعام بٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے اس سے زیادہ بڑی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ اولمپکس میں اپنے ملک کی نمائندگی کرے اور خاص کر ایسے وقت میں جب آپ اس قابل ہوں کہ آپ وہاں اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہوں۔

Read more

مدر ٹریسا: ’میں اداس چہرے کے ساتھ غریبوں کے پاس نہیں جا سکتی‘

مدر ٹریسا کا خیال تھا کہ انسان کو گناہ سے نفرت کرنی چاہیے نہ کہ گنہگار سے۔ ‘وہ ہر سنجیدہ صورت حال کو ہلکے انداز میں لیتی تھیں۔ جب وہ کسی سسٹر کی تقرری کرتیں تو ایک شرط یہ بھی تھی کہ اس میں مزاح کی حس ہونی چاہیے۔ وہ ہمیشہ لطیفے سناتیں۔ جب کوئی چیز بہت مزاحیہ ہوتی تو وہ کمر پر ہاتھ رکھ کر ہنستے ہنستے دوہری ہو جاتیں۔’

Read more

سردار عطا اللہ مینگل کو ویرانے میں کیوں دفنایا گیا؟

کہا جاتا ہے کہ سردار عطا اللہ مینگل نصیرخان نوری سے زیادہ متاثر تھے اور وہ ان کے آئیڈیل تھے کیونکہ نصیرخان نے نہ صرف بلوچ قبائل کو اکٹھا کیا بلکہ ان کی پہلی کنفیڈریسی بھی قائم کی۔ وہ اکثر ان کی کاوشوں کا ذکرکرتے تھے اور شاید اس اہمیت کی وجہ سے انھوں نے اپنی قبر کے لیے اس ویرانے کا انتخاب کیا۔

Read more

کوئٹہ میں بم حملے میں چار ایف سی اہلکار ہلاک، درجن سے زائد افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بم دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی کے نمائندے محمد کاظم کے مطابق یہ واقعہ کوئٹہ میں ہزارگنجی کے علاقے میں پیش آیا ہے۔

Read more

چمالانگ کی لڑائی میں کوبرا گن شپ کے استعمال کا انکشاف جس نے سیلگ ہیریسن کو بلوچستان میں ’ہیرو‘ بنا دیا

نہتے بلوچوں پر موت برساتے کوبرا ہیلی کاپٹر کی جو منظر کشی سیلگ ہیریسن نے کی، اس کا امریکی رائے عامہ پر گہرا اثر ہوا، جہاں کی حکومت کو ویتنام میں بغاوت کچلنے کے لیے کی جانے والی اس سے کہیں بڑی خونی جنگ سے نکلنے پر مجبور ہونا پڑا۔

Read more

افغانستان میں طالبان: مغربی ممالک کے وزرا کے پاکستان کے دوروں میں تیزی کی وجہ کیا ہے؟

بین الاقوامی امور کے ماہرین سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے طالبان پر اثر و رسوخ رکھنے کا تاثر مغربی ممالک کو مجبور کر رہا ہے کہ وہ اس سے رابطے کریں۔ مگر پاکستان میں یہ تشویش بھی پائی جاتی ہے کہ اپنے شہریوں کے انخلا کے بعد یہ ممالک پاکستان کو پناہ گزینوں کے بوجھ تلے چھوڑ جائیں گے۔

Read more

افغانستان کی بدلتی صورتحال اور کالعدم تنظیموں کے متحرک ہونے کا خدشہ: پاکستان کی وفاقی حکومت کا نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان اور اس کی ہم خیال تنظیموں کے دوبارہ متحرک ہونے کی مصدقہ معلومات کے بعد نیشنل کرائسز مینجنمنٹ سیل کو دوباہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Read more

کابل میں ڈرون ہونے والا حملہ: کیا امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والی کار میں بم تھا؟

افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں بچوں سمیت دس عام شہری بھی مارے گئے تھے۔امریکی فوج کا کہنا ہے انٹیلیجنس اطلاعات میں اسے مقامی نام نہاد دولت اسلامیہ کی طرف سے ایک بہت خـاص خطرہ قرار دیا گیا تھا۔

Read more

دنیا بھر میں شریعت کا قانون: شریعت کے قانون میں زندگی گزارنے والی خواتین کیا کہتی ہیں؟

بی بی سی نے شریعت کے قانون میں زندگی گزارنے کے بارے میں سعودی عرب، نائجیریا، ایران، انڈونیشیا اور برونائی سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین سے ان کے تجربات کے بارے میں بات کی ہے۔

Read more

چین اور جاپان کی دشمنی کی کہانی: ’1500 سال میں ایک مرتبہ بھی تعلقات اچھے نہیں رہے‘

چین اپنے شہریوں کو یاد دلاتا رہتا ہے کہ اسے 1839 کی پہلی افیون جنگ سے لے کر دوسری عالمی جنگ تک کس طرح نقصان اٹھانا پڑا۔ چینی شہریوں کو یہ نہیں بھولنے دیا جاتا کہ جاپان اور مغربی استعمار کتنے ذلیل ہوئے ہیں۔

Read more

’گرینڈ اولڈ مین آف انڈیا‘ ممبئی کے دادا بھائی نوروجی: برطانیہ کے پہلے انڈین رکن پارلیمان جن کے لیے قائد اعظم نے بھی مہم چلائی تھی

برطانیہ میں ایک طویل عرصے سے انڈیا پاکستان اور بنگلہ دیشی نژاد برطانوی شہری انتخابی سیاست میں حصہ لیتے آئے ہیں لیکن کم لوگوں کو اس کا علم ہے کہ برطانو ی پارلیمنٹ میں سب سے پہلے منتخب ہونے والے ایشیائی نژاد، ممبئی کے دادا بھائی نوروجی تھے جو سوا سو برس قبل 1892 میں لندن کے ایک اہم حلقے سے منتخب ہو کر پارلیمنٹ پہنچے تھے۔

Read more

سلک روڈ ویلنس: امریکہ میں حلال کاسمیٹکس متعارف کروانے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون عینی قیصر کون ہیں؟

سلک روڈ ویلنیس کی بانی عینی قیصر کا دعویٰ ہے کہ یہ مصنوعات الکحول، جانوروں کے اجزا اور کیمیکل سے پاک ہیں۔ یہ سب حلال اور قدرتی اجزا پر مشتمل ہیں۔

Read more

سی ٹی ڈی کا بلوچستان میں ’داعش سے منسلک‘ درجنوں ہلاکتوں کا دعویٰ، چند لواحقین کا جبری گمشدی کا الزام

رواں سال اگست کے مہینے میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کا تعلق کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں اور داعش سے تھا۔ تاہم لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی کی پانچ کارروائیوں میں مارے جانے والے 27 افراد میں سے 14 افراد کے بارے میں ایسی شکایات موصول ہوئی ہیں اور تنظیم نے اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more

'افغانستان میں طالبان: کابل کے باسیوں کی نئے، غیر یقینی مقدر سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش

ایک تاریخی لمحہ ہمارے سامنے ہے اور ایک تاریخی ماضی ختم ہونے کو۔ ایسے بل بورڈز جن پر خوشی سے دمکتے چہرں والی دلہنیں سفید لباس اور سرخ لپ سٹک میں دکھائی دے رہی تھیں، ان کے چہروں پر کالک ملی جا رہی ہے۔ لیس ڈوسیٹ کابل کی گلیوں میں۔

Read more

حیدرآباد کا پکا قلعہ:صدیوں پرانی اس نشانی کا دروازہ مرمت کے دوران منہدم

حیدرآباد کی نشانی پکا قلعہ کا مرکزی گیٹ منہدم ہوگیا ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 18ویں صدی میں بنائے گئے اس قلعے کی مرمت کے دوران پیش آیا اور تحقیقات میں معلوم کیا جائے گا کہ آیا یہ کسی کی غفلت کا نتیجہ تھا یا حادثہ۔

Read more

اسلام آباد میں ’خود سوزی کی کوشش‘: شاہراہ دستور پر ایک شخص اقدامِ خودکشی کے الزام میں سپریم کورٹ کے سامنے سے گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو شاہراہِ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے اپنی موٹر سائیکل سے پیٹرول نکال کر اپنے اور اپنی بیٹیوں کے اوپر چھڑک رہا تھا۔

Read more

افغانستان میں ترکی اور قطر کا اثر: وہ ممالک جو طالبان کے لیے ’لائف لائن‘ بن کر سامنے آئے

مگر طالبان سے تعلقات مستقبل میں مشرق وسطیٰ میں مشکلات بھی پیدا کر سکتے ہیں۔ ترکی اور قطر خطے کی اسلام پسند تحریکوں کے زیادہ قریب ہیں مگر یہی تحاریک مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں تناؤ پیدا کرتی ہیں اور یہ ممالک ان گروہوں کو اپنے وجود کے لیے خطرہ تصور کرتے ہیں۔

Read more

بلوچستان میں انسانی سمگلنگ: ایک ہی خاندان کے چھ افراد جنھیں چند ہزار کی خاطر صحرا میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا

پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات افراد ایک بہتر مستقبل کا خواب لیکر روانہ ہوئے لیکن ویزے کی حصول میں مشکلات کی وجہ سے غیر معروف راستوں کا انتخاب کیا اور انسانی اسمگلرز انھیں تپتے صحرا میں چھوڑ کر بھاگ گئے۔

Read more

شوبز ڈائری: فرح خان کو سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں سے کیا شکایات ہیں؟

فلسماز فرح خان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ایک دو دھاری تلوار ہے اور جس کے پاس فون ہے وہ خود ہی تنقید نگار بن جاتا ہے۔ کنگنا رناوت سوشل میڈیا پر لڑتے لڑتے اب عدالت تک پہنچ گئی ہیں اور ’دلیپ کی موت کے بعد سائرہ بانو کو خالی پن کا احساس: یہ سب پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

پیرالمپکس: حیدر علی نے ڈسکس تھرو مقابلوں میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

ٹوکیو میں جاری پیرالمپکس مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی کا ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل ان مقابلوں کی تاریخ میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔ حیدر اس سے قبل پیرالمپکس میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت چکے ہیں۔

Read more

پاکستان میں پناہ لینے والے افغان پناہ گزین: ’ہمسائیوں کو کہا ہے کہ اگر میرے شوہر واپس آئیں تو بتا دیں کہ میں پاکستان میں ہوں‘

افغانستان سے پاکستان پہنچنے والے پناہ گزینوں نے بتایا کہ اس بار طالبان کے آنے پر کہا گیا کہ وہ لوگ تبدیل ہوگئے ہیں۔ یہاں ایک ایسا جوڑا بھی موجود تھا جو اس سے پہلے تین بار افغانستان سے فرار ہوکر پاکستان آ چکا ہے۔

Read more

مریخ روور: ناسا کا پرسیورینس مریخ پر پتھر کا دوسرا نمونہ ڈرل کرنے میں کامیاب

امریکی خلائی ادارے کی سیارے مریخ پر موجود گاڑی پرسویرنس کے بارے میں امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اپنی دوسری کوشش میں وہ بالآخر مریخ کی سطح پر ڈرلنگ کے بعد ایک چٹان کا نمونہ اٹھانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اس پتھر کو اب واپس زمین پر لایا جائے گا۔

Read more

افغانستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم: لڑکیاں جو عالمی میدانوں میں کھیل رہی تھی اب کابل میں کیا کر رہی ہیں؟

طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کابل میں چھپی ہوئی ہیں کیونکہ انھیں خوف ہے کہ انھیں مار دیا جائے گا۔

Read more

سہیل شاہین: طالبان کو کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے

بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد کرواتے ہوئے کہا کہ ان کی کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کرنے کی کوئی پالیسی نہیں تاہم ان کے مطابق یہ ان کا حق ہے کہ کشمیر، انڈیا اور کسی بھی دوسرے ملک میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھائیں۔

Read more

سدھارتھ شکلا: بگ باس جیتنے والے انڈین ٹیلی وژن کے نوجوان اداکار چل بسے، ساتھی فنکار اور مداح صدمے میں

انڈین ٹیلی وژن کے نوجوان اداکار سدھارتھ شکلا کی جمعرات کو ممبئی کے کوپر ہسپتال میں وفات ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی تاہم ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

Read more

کابل ڈائری: چمنِ حضوری باغ کا ماضی اور ایئر پورٹ پر ناکارہ مالِ غنیمت پر طالب کا شکوہ

کابل میں چمن حضوری باغ اور غازی سٹیڈیم تفریح کا مقام اور کھیل کا میدان ہے جہاں اکثر میلے لگا کرتے ہیں۔ لیکن یہ وہ جگہ بھی ہے جہاں طالبان اپنے سابقہ دور میں عوام کو سرِعام سزائیں دیا کرتے تھے۔

Read more

سید علی گیلانی: ہند مخالف کشمیری تحریک کا ’پوسٹر بوائے‘ جس نے ’ہم پاکستانی ہیں، ہاکستان ہمارا ہے‘ کا نعرہ لگایا

سید علی گیلانی نے مسلح تحریک کی کھل کر حمایت کی اور اسے کشمیریوں کی طرف سے ‘تنگ آمد بہ جنگ آمد’ کے مصداق ایک ردعمل قرار دیا۔ انھوں نے کشمیر کو پاکستان کا قدرتی حصہ قرار دے کر مسئلہ کشمیر کو تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا قرار دیا۔

Read more

آزادی صحافت: پریس اینڈ پبلیکشن آرڈنینس سے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بُل تک کا سفر

حکومت کی میڈیا کو ’کنٹرول‘ کرنے کی یہ تازہ ترین کوشش جسے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل ہمیں آج سے 58 برس قبل آج کے روز کہا گیا تھا جب 1963 ایوب دور میں پاکستان پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈیننس متعارف کروایا گیا تھا۔

Read more

انڈیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کی وجہ بننے والا ’پراسرار بخار‘

انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش میں گذشتہ ایک ہفتے میں پچاس افراد جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ’پر اسرار بخار‘ کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ بچے جب سو کر اٹھتے ہیں تو وہ پسینے سے شرابور اور شدید بخار میں مبتلا ہوتے ہیں۔

Read more

سیکولر، جمہوری نظام کے مشن کے ساتھ محسن داوڑ کی نئی سیاسی جماعت

پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بدھ کو پشاور میں نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے نام سے اپنی علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے جس کا نصب العین ملک میں سیکولر وفاقی جمہوری نظام کے فروغ ہے۔

Read more

افغانستان میں رہ جانے والوں کی کہانیاں: ’اگر وہ مجھے پکڑ لیتے ہیں تو وہ بہت سے لوگوں کے نام حاصل کر سکتے ہیں جنھیں وہ نشانہ بنانا چاہتے ہیں‘

امریکی سربراہی میں کیے جانے والے آپریشن میں ملک میں طالبان کے قبضے کے بعد سے کابل سے تقریباً سوا لاکھ لوگوں کو نکالا گیا ہے۔ لیکن ابھی بھی بہت سے ہیں جو ملک سے نہیں نکل سکے اور انھیں موت کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ بی بی سی نے اس طرح کے تین لوگوں سے بات کی ہے۔

Read more

قدیم پاکستان: مشترکہ تاریخ کا خیال کیا ہے اور کیا ٹیکسلا پاکستانی تاریخ کا حصہ ہے؟

پروفیسر ہلال احمد کے مطابق دونوں ممالک میں تاریخ کو دیکھنے کے نظریے میں ایک فرق ہم آہنگی کا ہے۔ انڈیا نے سب کو اپنے اندر سمانے اور سب سے ہم آہنگی پیدا کرنے کا نظریہ اپنایا ہے چنانچہ اس کی تاریخ نویسی میں ایک تواتر ملتا ہے جبکہ پاکستان کی سرکاری تاریخ میں اس کا فقدان ہے۔

Read more

افغان ڈریمرز: نوعمر لڑکیوں کی روبوٹکس ٹیم طالبان سے بچ کر جانے میں کیسے کامیاب ہوئیں؟

افغانستان کی ’افغان ڈریمرز‘ کبھی ملک میں خواتین کے لیے امید کی ایک کرن تھیں۔ افغان ڈریمرز 13 سے 18 سال کی 20 نوعمر لڑکیوں کا ایک گروہ ہے جنھوں نے ایک ایسی قوم میں پہلی خاتون روبوٹکس ٹیم کی تشکیل کی جہاں سائنس کی ترقی کبھی بھی اہم نہیں تھی اور خواتین کے لیے مواقع اس سے بھی کم تھے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: پاکستان آنے والے افغان شہری ’پناہ گزین‘ کیوں نہیں ہیں؟

ایک وقت میں دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ملک پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے پاکستان مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کا متحمل نہیں ہو سکتا، تو اس وقت نامکمل سفری دستاویزات کے ساتھ پاکستان آنے والے افغان شہریوں کی پاکستان میں کیا حیثیت ہے؟

Read more

سائبر کرائم قانون ہونے کے باوجود پاکستانی خواتین کے لیے قانونی چارہ جوئی میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

پاکستان میں بہت سے افراد ڈیجیٹل بلیک میلنگ کا شکار ہو چکے ہیں جہاں ان کے ذاتی ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے انھیں دھمکی دی جاتی ہے لیکن پاکستان میں سائبر کرائم کے قلع قمع کرنے کے قوانین پر عملداری نہ ہونے کے باعث متاثرہ افراد کے پاس قانونی چارہ جائی کے راستے نہیں ہیں اور اس سے سب سے زیادہ متاثر خواتین ہوتی ہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان: مغربی ممالک افغانستان کو دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ خراسان کے خلاف جنگ جاری رہے گی جبکہ ایسے ہی خیالات کا اظہار برطانوی سکریٹری خارجہ ڈومینک راب بھی کر چکے ہیں۔ لیکن یہ کیسے ممکن ہو پائے گا؟

Read more

ویل چئیر پر مصر کی سیر کو نکلی تین پاکستانی خواتین: ’چاہتی تھیں دنیا کو دکھائیں کہ معذور لڑکی کسی کی محتاج نہیں ہوتی‘

معذوری نے ان تینوں کو آپس میں بہترین دوست بنا دیا۔ آئیے آپ کو ان تینوں بہادر خواتین سے ملواتے ہیں اور جانتے ہیں کہ ان کی کہانی کیا ہے۔

Read more

آن لائن گیمنگ یا ’روح کی افیون‘: چین میں بچے اب ہفتے کے تین دنوں میں صرف ایک گھنٹے آن لائن گیمنگ کر سکیں گے

چین میں ویڈیو گیمز کی نگراں اتھارٹی نے حکم دیا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے بچوں کو انٹرنیٹ پر گیمنگ کی صرف مخصوص دنوں میں ایک گھنٹے کھیلنے کی اجازت ہوگی۔

Read more

بیٹی کے علاج کے لیے 1200 میل ننگے پاؤں پیدل چلنے والے برطانوی میجر

میجر کرس براننیگن کی نو سالہ بیٹی ہیستی کو ایک نادر جینیاتی بیماری ہے جس میں اسے شدید دورے پڑتے اور بہت زیادہ اضطرابی کیفیت ہوتی۔ وہ اس بیماری پر تحقیق اور اپنی بیٹی کے علاج کے فنڈز اکٹھے کر رہے ہیں۔

Read more

افغانستان سے امریکی انخلا: امریکی فوجی پاکستان میں موجود ہیں یا نہیں؟

کابل دھماکوں کے بعد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام نجی ہوٹلوں کو بکنگ سے روک دیا تھا تاکہ افغانستان سے انخلا کے دوران لائے گئے غیر ملکیوں کو وہاں ٹھہرایا جاسکے۔ غیر ملکی فوجیوں کے ہوٹل میں قیام کے باعث سکیورٹی پہلے سے زیادہ سخت ہے اور کچھ انجان افراد بھی لابی اور راہداریوں کے صوفوں پہ براجمان نظر آتے ہیں جو کچھ وقت بعد تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔

Read more

جلیانوالہ باغ کی تزئین و آرائش پر انڈیا میں شورو غوغا، 'تاریخ کو مسخ کیا جا رہا ہے، مٹایا جا رہا ہے'

انڈیا میں برطانیہ کے سامراجی دور کی ایک خونچکاں یادگار کی تزئین اور جدید کاری پر بہت سے انڈینز نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے تاہم حکومت کی جانب سے اس کا دفاع کیا گیا ہے۔

Read more

طالبان کی ’مثبت سوچ‘ پر شاہد آفریدی کا بیان: ’اس ذہنیت کی وجہ سے خواتین جس تکلیف سے گزرتی ہیں آپ اسے محسوس نہیں کرسکتے‘

انڈیا اور پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین کو شاہد آفریدی کا طالبان کے لیے استعمال کیے گئے لب و لہجے میں خیر سگالی کا عنصر پسند نہیں آیا اور بعض بعض کا کہنا تھا کہ ’اس طالبانی سوچ‘ کے ساتھ شاید وہ اگلا وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔

Read more

’بلیوڈ ایپ‘: ایف آئی اے نے فیصل آباد میں ہم جنس افراد میں مقبول استعمال کرنے والوں کے نیٹ ورک کا پتہ کیسے چلایا؟

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل فیصل آباد کے مطابق چاروں افراد ہم جنس پرست افراد میں مقبول ‘بلیوڈ’ نامی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے دیگر ہم جنس پرست مردوں سے رابطہ قائم کرنے کے بعد پیسوں کے عوض ان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتے تھے۔

Read more

کابل ڈائری: ’اگر دھماکہ خیز مواد تھا گاڑی میں تھا، تو پھر وہ پھٹا کیوں نہیں‘

گذشتہ رات امریکہ جنرل مکینزی نے اعلان کیا کہ اب ہمارا کوئی بھی فوجی افغانستان میں موجود نہیں ہے۔ ان الفاظ کے ساتھ ہی امریکہ کا انخلا مکمل ہوا۔ اور یہاں کابل میں ہمیں ایسی فائرنگ سنائی دے رہی ہے کہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا ہو گیا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکہ اکثر جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟

افغانستان سے امریکہ کی واپسی کے بعد اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک جس کے پاس جدید ترین فوج، جدید ترین ٹیکنالوجی اور جدید ترین فضائیہ ہے، وہ طالبان کو شکست کیوں نہیں دے سکا؟

Read more

انڈیا میں ازدواجی ریپ کو جرم قرار دینے کے شور و غوغا میں اضافہ

انڈیا میں ایک عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ بیوی کے ساتھ زبردستی جنسی تعلقات قائم کرنا، یعنی ازدواجی ریپ، جرم نہیں ہے۔ حقوقِ نسواں کے کارکنان کہتے ہیں کہ وقت آگیا ہے کہ ازدواجی ریپ کو جرم قرار دیا جائے۔

Read more

ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج پر کیمیائی سپرے کا الزام: لاہور میں پولیس نے ڈاکٹروں کو منتشر کرنے کے لیے کون سا سپرے استعمال کیا؟

اتوار کو پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں کے احتجاج میں مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے کیمیائی سپرے کا استعمال کیا گیا ہے جس کے بعد متعدد ڈاکٹرز کی حالت خراب ہے اور ڈاکٹروں نے پولیس پر ’سیلفورک ایسڈ‘ کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے جبکہ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پیپر سپرے تھا۔

Read more

ابرار الحق کی پاکستانی ماؤں پر تنقید اور خواتین کا ردِعمل: ’ابرار کیسے فرض کر سکتے ہیں کہ آج کی مائیں دین پر توجہ نہیں دیتیں؟‘

بطور ماں ماڈل نادیہ حسین کو ابرار الحق کا تبصرہ انتہائی ناگوار گزرا۔ انھوں نے اس حوالے سے سوشل ٹیڈیا پر بھی کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے نادیہ خان کا کہنا تھا کہ ’ابرار الحق خود ہی یہ کیسے فرض کر سکتے ہیں کہ آج کی مائیں دین پر توجہ نہیں دیتیں اور اپنے مفروضوں کی بنیاد پر ان کی تربیت پر سوال کیسے اٹھا سکتے ہیں۔‘

Read more

افغانستان میں طالبان: ’افغانستان سے نکلا تو جیب میں صرف ایک ہزار افغانی تھے، اب ان کا تعویز بناؤں گا‘

ولی احمد کے مطابق 13 اگست کو اُنھوں نے بینک سے پانچ یا چھ ہزار افغانی نکالے اور پندرہ تاریخ کو صدر اشرف غنی کے جانے کے بعد ملک کے تمام اکاونٹس منجمند ہوئے اور کوئی بھی صارف بینک سے رقم نہیں نکال سکتا تھا۔

Read more

نائلہ کا قانون: نیویارک میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے قانون کو پاکستان نژاد نائلہ کے نام سے کیوں منسوب کیا گیا؟

امریکہ کی ریاست نیو یارک میں حال ہی میں ایک قانون متعارف کروایا گیا جس کے تحت 18 سال سے کم عمری کی شادی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ کم عمری کی شادی پر پابندی کے قانون کے لیے نائلہ امین نے طویل جدوجہد کی ہے۔

Read more

طالبان کا افغانستان: ’اپنے گھر مت جائیں، آپ کے شوہر اور بچے وہاں اب نہیں ہیں، طالبان آ گئے ہیں‘

بی بی سی اُردو نے طالبان کے گذشتہ دور اور اُس وقت کے افغانستان کے حالات کا احاطہ کرنے کے لیے قسط وار مضامین کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کی چوتھی قسط قارئین کے لیے پیش ہے جس میں ایک خاتون کی کہانی بیان کی جا رہی ہے جنھوں نے نوے کی دہائی میں طالبان کا افغانستان دیکھا تھا۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے پاس اب امریکی جنگی طیارے اور گاڑیاں تو آ گئیں، لیکن کیا وہ ان کا استعمال کر سکتے ہیں؟

حال ہی میں سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک تازہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح طالبان جنگجو امریکی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک کو مثالی چیز کے طور پر دیکھ رہے ہیں اور اسے قندھار ایئرپورٹ پر اڑایا ہے۔

Read more

پیلوک کنجیشن سینڈروم: ’خوش قسمت ہوں کہ ایک دہائی کے بعد میرے مرض کی تشخیص اور علاج ہوگیا‘

صوفی بتاتی ہیں کہ دس سال سے زیادہ عرصے تک کوئی بھی ڈاکٹر ان کے پیٹ، کمر، کوہلوں اور ماہواری میں درد کا علاج یا صحیح تشخیص نہ کر پایا۔ پھر ایک دن انھیں بتایا گیا کہ انھیں پیلوک کنجیشن سینڈروم ہے جس میں پھولی ہوئی رگیں خواتین میں درد کا باعث بنتی ہیں۔

Read more

اُن افراد کی زندگی کیسی ہوتی ہے جو برطانیہ میں پناہ کی تلاش میں آتے ہیں؟

اُن افراد کی زندگی کیسی ہوتی ہے جو برطانیہ میں پناہ کی تلاش میں آتے ہیں اور یہاں آباد ہونے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ اور مقامی افراد ایسے مزید لوگوں کو قبول کرنے کے بارے میں کیا احساسات ہیں؟

Read more

افغانستان: کیا طالبان پر دیگر ممالک سے تجارت جاری رکھنے کا دباؤ ہوگا؟

طالبان پر دباؤ ہو گا کہ وہ دوسرے ممالک کے ساتھ اپنی تجارت کے حجم کو برقرار رکھیں تاہم، آنے والے دنوں میں افغانستان پر ممکنہ تجارتی اور دیگر پابندیوں کے پیش نظر، اس کا امکان کم ہے کہ طالبان کے لیے یہ کام آسان ہو گا۔

Read more

آپریشن سائیکلون: جب امریکہ نے افغانستان میں ’طالبان‘ کو تیار کیا

اس وقت کے امریکی صدر جمی کارٹر کو ان کے قومی سلامتی کے مشیر زبیگنیو بریزیسکی اور دیگر مشیروں نے افغانستان میں خفیہ انٹیلی جنس مہم شروع کرنے کا مشورہ دیا تھا، جس کے تحت وہاں جاری شورش کو اسلحے سے امداد فراہم کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی سرد جنگ کے تنازعات کا ایک اور باب کھل گیا۔ اس میں امریکہ اور سوویت یونین دنیا پر اپنا تسلط قائم کرنے کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے تھے لیکن میدان جنگ میں آمنے سامنے نہیں آتے تھے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: دلی ایئرپورٹ سے لوٹائی گئی افغان رکن پارلیمان رنگینہ کارگر کہتی ہیں کہ’انڈیا کے اس سلوک توقع نہیں تھی‘

افغانستان کی رکن پارلیمنٹ رنگینہ کارگر نے کہا ہے کہ وہ اب انڈیا نہیں آئیں گی کیونکہ انھیں نئی دہلی کے ایئرپورٹ سے واپس کر دیا گیا ہے۔

Read more

’اِن سیل‘: خواتین بیزار فورمز پر موجود ایسے مرد جو سمجھتے ہیں کہ سیکس، محبت اور خوشی ان کی پہنچ سے دور ہے

اگر ان مردوں میں سے کوئی یہ کہتا ہے کہ انھیں مثبت سوچ اپنانی چاہیے اور اپنی مدد آپ کرنی چاہیے تو اس کے ساتھی ناک بھوں چڑھانا شروع کر دیتے ہیں اور اگر کوئی کسی خاتون سے تعلق بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اسے ’فیک سیل‘ یا ’جعلی مجرّد‘ کا لقب دے دیا جاتا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: اقتصادی سرگرمیاں تقریباً معطل ہو جانے سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا

کابل میں سونے کے کاروبار کے مراکز اور کرنسی مارکیٹ بند پڑی ہے اور لوگ کہتے ہیں کہ اگر جلد ہی نئی باضابطہ حکومت قائم نہیں کی گئی تو یہ ایسے بحران کو جنم دے گا جس کو سنبھالنا کسی کے بس میں نہیں ہو گا۔

Read more

انگولا کی فوج میں زبردستی بھرتی کیا جانے والا بچہ لندن میں سٹار کیسے بنا

فوج میں زبردستی بھرتی کیے جانے والے سیزر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے اور پانچ ماہ تک قومہ میں رہے۔ جب وہ اٹھے تو ڈاکٹروں نے انھیں بتایا کہ وہ کبھی چل نہیں پائیں گے لیکن لندن جا کر ان کی زندگی بدل گئی۔

Read more

ظریفہ غفاری: طالبان سے چھُپ کر کار میں فرار ہونے والی افغانستان کی نوجوان خاتون میئر

افغانستان کے ایک قدامت پسند شہر میں میئر منتخب ہونے والی ظریفہ غفاری اب جرمنی پہنچ چکی ہیں اور وہ بتاتی ہیں کہ کس ڈرامائی انداز میں وہ افغانستان سے نکل پائیں۔

Read more

انڈیا کا دورۂ انگلینڈ: تیسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کی ایک اننگز اور 76 رنز سے فتح، سوشل میڈیا پر انڈیا کی شکست پر تبصرے

انڈیا کے دورۂ انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ میزبان ٹیم نے ایک اننگز اور 76 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا ہے اور اس طرح سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

Read more