سمیع چوہدری کا کالم: 'کرکٹ کے میدان میں تنہائی کا مداوا کیسے ہو گا'

بطور سابق کرکٹر اور جہاندیدہ مبصر رمیز راجہ یہ تو یقیناً جانتے ہی ہوں گے کہ آئی سی سی کی ‘دھمکی’ یہاں قطعی بے جواز ہے کیونکہ جب بات سیاسی معاملات اور کرکٹنگ اقوام کے دو طرفہ تعلقات کی آتی ہے تو آئی سی سی اتنا ہی بااختیار رہ جاتا ہے جتنا کشمیر کے مسئلے پہ اقوامِ متحدہ۔

Read more

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان: سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز کی جانب سے شدید غم و غصے اور مایوسی کا اظہار

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے اعلان کے فوری بعد ہی پاکستان کے سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز کی جانب سے شدید غم و غصے اور مایوسی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Read more

جانوروں کی خوراک: جنوبی افریقہ میں مکھیوں کو پالتو جانوروں اور شاید انسانوں کی خوراک کے لیے استعمال کرنے کا منفرد تجربہ

فوٹوگرافر ٹومی ٹرینچارڈ نے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں مکھیوں کے ایک فارم کا دورہ کیا جس کے ذریعے جانوروں کے لیے پروٹین کی مانگ کو پورا کیے جانے کی کافی امید ہے۔

Read more

دولت اسلامیہ خراسان کے افغانستان میں بڑھتے حملوں میں طالبان کے لیے کیا پیغام ہے؟

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری بھی دولت اسلامیہ خراسان نے قبول کی ہے اور سوشل میڈیا پر اسے اپنی ’کامیابی کے اعلان‘ کے طور پر نشر کیا ہے۔

Read more

چرنجیت سنگھ چنّی: انڈین پنجاب کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ کون ہیں؟

انڈیا کے سیاسی حلقوں میں کہا جا رہا ہے کہ کانگریس نے چرنجیت سنگھ چننی کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا کر پنجاب اسمبلی الیکشن سے چار ماہ قبل دلت کارڈ کھیلنے کی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی یہ پنجاب کی سیاست میں ایک تاریخی واقعہ ہے۔

Read more

شہریار آفریدی: اقوامِ متحدہ سے خطاب کرنے نیو یارک پہنچنے والے قانون ساز کی امریکی ’قوم کی بیٹیوں‘ پر تنقید، سوشل میڈیا پر ردعمل

ویسے تو شہریار خان آفریدی کی وجہ شہرت یہ ہے کہ انھوں نے ’جان اللہ کو دینی ہے‘ لیکن امریکہ پہنچ کر بنائی گئی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ آج کے بعد پارلیمان کی کشمیر پر خصوصی کمیٹی کے چیئرمین اس لیے جانے جائیں گے کہ وہ امریکہ کے بےگھر افراد کا درد بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔

Read more

ارنب گوسوامی کا کابل کے سرینا ہوٹل میں آئی ایس آئی اہلکاروں کی موجودگی کا ’غلط دعویٰ‘ اور سوشل میڈیا پر تنقید

کہتے ہیں کہ صحافی کی قابلیت کا دارومدار اپنے ذرائع پر ہوتا ہے، جس کے ذرائع زیادہ قابل اعتماد ہوں وہ ہی کامیاب صحافی بن سکتا ہے۔ تاہم اس بار ایسے لگتا ہے کہ ارنب گوسوامی کے ذرائع نے انھیں دھوکہ دے دیا۔

Read more

افغانستان اور ایران: ’پاکستان سے دوریاں لیکن انڈیا سے قربتیں‘، افغانستان کے معاملے پر تہران کہاں کھڑا ہے؟

پاکستان کا نام لیے بغیر سعید خطیب زادہ نے کہا کہ پنجشیر میں طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد پر مبینہ فضائی حملوں میں ‘غیر ملکی مداخلت’ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پھر چند ہی روز بعد اعلان ہوا کہ ایرانی وزیر خارجہ اگلے ماہ انڈیا کا دورہ کریں گے۔ تو ایسا کیا ہوا ہے کہ تہران اور نئی دہلی افغانستان کے معاملے پر ایک ہی زبان بولنے لگے ہیں؟

Read more

جلال الدین: ون ڈے انٹرنیشنل کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستانی بولر سے عمران خان ناراض کیوں ہو گئے؟

’اگر آپ اس ہیٹ ٹرک کی ویڈیو دیکھیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ اس ہیٹ ٹرک کے مکمل ہونے پر ساتھی کھلاڑیوں نے میری تعریف ضرور کی لیکن غیرمعمولی جوش و خروش کا اظہار نہیں کیا تھا۔۔۔‘ ایک روز انٹرنیشنل میچوں میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستانی بولر جنھیں اپنے کارنامے کا اگلے روز کے اخبارات کے ذریعے پتہ چلا۔

Read more

روس انتخابات میں دھاندلی کے دعوے، صدر ولادیمیر پوتن کی جماعت ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے پرامید

الیکشن کمیشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق اب تک 33 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے تاہم غیر حتمی نتائج کے مطابق صدر پوتن کی جماعت نے باآسانی اکثریت حاصل تو کر لی تاہم اس کی مقبولیت میں واضح کمی آئی ہے۔

Read more

عائشہ خان: افغان گلوکارہ جنھیں موسیقی کے لیے پہلے اپنا گھر اور پھر افغانستان چھوڑنا پڑا

عائشہ کہتی ہیں میں نے اپنا وطن اس لیے نہیں چھوڑا کیونکہ میں ایسی مسلمان لڑکی ہوں جو حجاب نہیں لیتی اور خود کو مکمل طور پر ڈھانپتی نہیں ہے بلکہ مجھے اس لیے ملک چھوڑنا پڑا کیونکہ میں ایک لڑکی ہوں اور میں ایک گلوکارہ ہوں۔

Read more

نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ نہیں بنے، پہلے دلت امیدوار چرنجیت سنگھ کے نام کا اعلان

اس سے پہلے یہ خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ اس عہدے کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کو نامزد کیا جا سکتا ہے تاہم پنجاب کے سابق وزیرِ اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اس کی مخالفت کی تھی۔

Read more

سونے کا تمغہ جیتنے والی جعلی پیرالمپکس ٹیم: ’مجھے اس دھوکہ دہی کا علم نہیں تھا‘، پیرالمپک کمیٹی کے نائب صدر کا جرم سے انکار

سنہ 2000 کے پیرالمپک مقابلوں میں دھوکے سے طلائی تمغہ حاصل کرنے والی ٹیم کے سزا یافتہ سربراہ نے پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس سارے معاملے کے بارے میں کچھ بھی معلومات نہیں ہیں۔

Read more

انسپیریشن فور: خلا میں جانے والے غیر پیشہ ور خلاباز خلائی سیاحت کے بعد زمین پر لوٹ آئے

انسپیریشن فور کی ٹیم کی قیادت ارب پتی کاروباری شخصیت جیرڈ آئزیک مین کر رہے تھے جو ای کامرس کمپنی شفٹ 4 پیمنٹس کے 38 سالہ چیف ایگزیکٹیو ہیں اور اُنھوں نے مشن ‘کمانڈر’ کا کردار ادا کیا۔

Read more

یونیورسٹیوں میں داخلے: آپ بھی یونیورسٹی ہاسٹل میں شفٹ ہونے والے ہیں؟ یہ پانچ چیزیں آپ کی مدد کر سکتی ہیں

پاکستان میں یونیورسٹیوں کی میرٹ لسٹیں لگ رہی ہیں اور یہ وقت اکثر طبا کے لیے خاصا کٹھن ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ وہ خوش نصیب ہیں جو یونیورسٹی میں پڑھنے جا رہے ہیں تو ہاسٹل کے لیے سامان باندھنا یقیناً آپ کے لیے دردِ سر بن چکا ہو گا۔

Read more

چین کا آخری شہنشاہ آئسین گیورو پوئی: تین سال کی عمر میں تخت پر بیٹھنے والا بادشاہ جو اپنی ’تاج پوشی کے دن رو رہا تھا‘

چین کے آخری شہنشاہ کی کہانی جو چین کی شہنشائیت کی تاریخ میں سب سے کم عمر میں شہنشاہ بنے اور جمہوریہ چین میں ایک باغ کے مالی بھی بنے۔

Read more

آکوس: فرانس کی امریکہ اور آسٹریلیا کے دفاعی معاہدے پر ’جھوٹ‘ کی مذمت

فرانسیسی وزیر خارجہ نے آسٹریلیا اور امریکہ کے نئے دفاعی معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے ان ممالک پر دوہرے پن کا الزام لگایا ہے اور اسے اتحادیوں کے درمیان ’سنجیدہ بحران‘ قرار دیا ہے۔

Read more

اٹلی کا ایسا گاؤں جہاں کار کے ذریعے رسائی ممکن نہیں

1960 کی دہائی میں ملک کے معاشی عروج کے دوران اٹلی کے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی کے ساتھ اس گاؤں کو خود فیصلہ کرنا تھا کہ وہ آٹو موبائل کے دور کو اپنانا چاہتے ہیں یا نہیں اور انھوں نے یہ نہ اپنانے کا فیصلہ کیا۔

Read more

نیوزی لینڈ کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار: چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹیم کو ’مخصوص اور مصدقہ‘ خطرہ لاحق تھا

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ جمعے کے روز نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو حکومت کی جانب سے ‘مخصوص اور مصدقہ’ خطرے کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا جس کی تصدیق نیوزی لینڈ کرکٹ کے سکیورٹی کنسلٹنٹس کے علاوہ آزادانہ طور پر بھی کی گئی تھی۔

Read more

نوجوت سنگھ سدھو کے جنرل باجوہ اور وزیرِ اعظم عمران خان سے تعلقات ہیں، وزیر اعلیٰ کے لیے نامزدگی کے خلاف ہوں: کیپٹن امریندر سنگھ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کے نام کی مخالفت کریں گے۔

Read more

سر ظفر اللہ خان: جنرل اسمبلی کے صدر، عالمی عدالت انصاف کے سربراہ واحد پاکستانی جنھیں ان کے عقائد کی وجہ سے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا

سر ظفر اللہ خان چھ فروری 1893 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان سے پہلے وہ وائسرائے ہند کی مجلس عاملہ کے رکن رہے تھے۔ وہ واحد پاکستانی شخصیت ہیں جو نہ صرف جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے بلکہ عالمی عدالت انصاف کے سربراہ بھی رہے۔

Read more

افغانستان میں شمولیتی حکومت سازی کے لیے مذاکرات: ’عمران خان کی خواہش تو بہت اچھی ہے اگر طالبان بات مان لیتے ہیں تو‘

عمران خان بارہا اپنے بیانات میں شمولیتی حکومت کا تذکرہ کرتے رہے ہیں، لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ آیا طالبان ایسی کسی مفاہمت یا شمولیتی حکومت کو تسلیم کرتے بھی ہیں یا نہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان اُمورِ خواتین کی وزارت کی جگہ ’نیکیوں کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت واپس لے آئے

گذشتہ 20 برسوں میں افغان خواتین نے اپنے کئی بنیادی حقوق جدوجہد کے ذریعے حاصل کیے ہیں لیکن اب اس تمام پیش رفت کے طالبان کی مردوں پر مشتمل حکومت کے باعث خطرے میں پڑ جانے کے خدشات ہیں۔

Read more

لال مسجد: اسلام آباد کے جامعہ حفصہ مدرسے پر افغان طالبان کا پرچم، مولانا عبد العزیز ’بضد‘، پولیس کے مطابق بات چیت جاری

اسلام آباد میں موجود جامعہ حفصہ مدرسے پر ایک بار پھر سے طالبان کے جھنڈے لگائے گئے ہیں۔ ترجمان لال مسجد شکیل غازی کے مطابق مولانا عبد العزیز ’بضد ہیں‘ کہ وہ ’اس بار پرچم نہیں ہٹانے دیں گے۔‘

Read more

افغانستان میں طالبان: کیا دھڑے بندی اور قبائلی تفریق طالبان حکومت کو کمزور بنا رہی ہے؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کا قبضہ ان کی طویل جدوجہد میں ایک سنگ میل ہو سکتا ہے مگر شراکت اقتدار کے مسائل اور معاشی بحران اس حکومت کو کمزور کر رہا ہے۔

Read more

امریکہ کا کابل ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف: سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

سوشل میڈیا پر امریکہ کی جانب سے اس غلطی کو تسلیم کرنے کا بیان زیر بحث ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ امریکہ نے بہت دیر بعد کسی ڈرون حملے میں غلطی کو تسلیم کیا جبکہ کچھ کے مطابق محض اس غلطی کو تسلیم کر کے معافی مانگنا ’ناکافی ہے۔‘

Read more

داسو ڈیم پراجیکٹ پر حملہ: دو ماہ بعد بھی چینی کمپنی کام شروع کرنے سے مسلسل انکاری کیوں؟

واپڈا ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چین کی متاثرہ کمپنی گیژوبا گروپ کارپوریشن نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے نو چینی انجینیئرز کا معاوضہ مانگا ہے جس کی ادائیگی اور بعض دیگر معاملات طے نہ ہونے پر کمپنی کام شروع کرنے مسلسل انکار کر رہی ہے۔

Read more

ریاست حیدرآباد کا انضمام اور ’پولیس ایکشن‘: تشدد اور قتل عام کے وہ راز جو انڈین حکومت ’قومی مفاد‘ کے نام پر سینے سے لگائے بیٹھی ہے

ریاست حیدرآباد کے انڈیا میں انضمام کے لیے ہونے والے فوجی آپریشن، جسے سرکاری سطح پر ’پولیس ایکشن‘ کہا جاتا ہے، میں ہونے والی ہلاکتیں ہزاروں میں تھیں یا لاکھوں میں؟ انضمام سے متعلق وہ واقعات جنھیں انڈین حکومت دہائیاں گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں لائی۔

Read more

افغانستان کی خواتین صحافی: طالبان کنٹرول کے بعد درجنوں میڈیا ہاوسز بند، خواتین صحافی گھروں تک محدود

اگرچہ میڈیا اداروں کی بندش کی وجہ سے بڑی تعداد میں مرد صحافی بھی بیروزگار ہوئے ہیں لیکن خواتین صحافی کچھ زیادہ ہی متاثر ہوئی ہیں اور اُن میں سے بیشتر خواتین اب صرف گھروں تک ہی محدود ہیں۔

Read more

آکوس: برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کے مابین سکیورٹی معاہدہ ایشیا پسیفک میں طاقت کے توازن کی تبدیلی کا اشارہ؟

ایشیا پیسیفِک میں برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان ایک نئے سکیورٹی معاہدے کے تحت امریکہ اور برطانیہ آسٹریلیا کو جوہری ایندھن سے لیس آبدوزیں بنانے اور تعینات کرنے کی صلاحیت کی ٹیکنالوجی فراہم کریں گے۔

Read more

وزیرِ اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: چیئرمین سینٹ بلوچستان اسمبلی کے ناراض اراکین کو منانے کے لیے کوئٹہ میں

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد چیئرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچے ہیں اور پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ناراض اراکین کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Read more

برطانیہ نے پاکستان کو ’ریڈ لسٹ‘ سے ہٹا دیا: ’میں جانتا ہوں کہ گذشتہ پانچ ماہ آپ کے لیے کتنے مشکل تھے‘

برطانیہ نے پاکستان کو کووڈ 19 کے دوران سفر کے لیے خطرناک سمجھے جانے والے ممالک کی ریڈ لسٹ سے ہٹا دیا ہے۔ سفری پابندیوں میں نرمی کا اطلاق 22 ستمبر سے ہوگا۔

Read more

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ: پاکستان میں کرکٹ پر اثرات اور مستقبل کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان ختم کر کے وطن واپس جانے کا فیصلہ جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستانی شائقین کے لیے مایوسی کا سبب بنا ہے وہیں اس نے کئی سوالات کو بھی جنم دیا ہے جن میں سرفہرست پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کا مستقبل ہے۔

Read more

تحریک طالبان کا حکومت پاکستان کو جواب: ’معافی غلطی پر مانگی جاتی ہے اور ہم نے کبھی دشمن سے معافی نہیں مانگی‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی کی جانب سے پاکستانی طالبان کو مشروط معافی دیے جانے کے بیان کے جواب میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ‘معافی غلطی پر مانگی جاتی ہے اور ہم نے کبھی دشمن سے معافی نہیں مانگی۔

Read more

آسام: امتحانی مرکز میں شارٹس پہنے لڑکی پردے سے ٹانگیں ڈھانپنے پر مجبور

جوبلی تمولی نے کہا کہ امتحانی دستاویزات میں کسی بھی ڈریس کوڈ کی وضاحت نہیں کی گئی تھی اور سکیورٹی گارڈز نے انھیں انسٹیٹیوٹ میں داخل ہونے کی اجازت دی تھی، لیکن استاد نے امتحان ہال میں داخل ہونے سے روک دیا۔

Read more

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ: رمیز راجہ، بابر اعظم اور کرکٹ فینز کا افسوس اور غم و غصے کا اظہار

پاکستانی کرکٹ فینز مایوس ہیں اور ٹی وی پر سابقہ کرکٹرز و تجزیہ کار جلال میں آگئے ہیں۔ ان سب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان میں سیریز اچانک منسوخ کرنے پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز نیوزی لینڈ کی جانب سے ’یک طرفہ‘ طور پر منسوخ

نیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی حکومت کی طرف سے خطرے کی پیش گوئی اور پاکستان میں موجود سکیورٹی مشیروں کے مشورے پر لیا گیا۔

Read more

تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ’حملوں میں اضافہ‘، حقیقت کیا ہے؟

گذشتہ سالوں میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف فوجی آپریشنز کے نیتجے میں کالعدم تنظیم کو شدید نقصان پہنچا تھا اور ان کی کارروائیوں میں واضح کمی آئی تھی تاہم پاکستان انسٹیٹوٹ فار پیس سٹڈیز کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 کے آٹھ مہینوں میں تحریک طالبان پاکستان نے اب تک 78 حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ تو کیا یہ سب محض پروپیگینڈا ہے یا معاملہ کچھ اور ہے؟

Read more

عمران خان: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اور پاکستانی وزیر اعظم کا دورہ تاجکستان، بزنس کنونشن میں ’شعر و شاعری‘ پر ردعمل

تاجکستان میں ایس سی او اجلاس سے قبل پاکستانی وزیر اعظم ایک بزنس کنونشن میں موجود تھے جہاں ایک شخص کی تنقیدی شاعری پر ان کا کہنا تھا کہ ’بزنس کی باتیں کریں، شعر و شاعری بعد میں ہوتی رہے گی۔‘

Read more

افغانستان میں طالبان: پاکستان میں ’روپوش‘ افغان گلوکار جنھوں نے طالبان کے ڈر سے افغانستان چھوڑا

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد متعدد افغان گلوکاروں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا جن میں کئی ملک سے باہر جانے میں کامیاب ہوئے تاہم اب بھی چند گلوکار وہاں سے نکلنے کی راہیں تک رہے ہیں۔

Read more

سر تھامس رو: مغل شہنشاہ جہانگیر کے دربار میں انگلینڈ کے شاہ جیمز کا 'شیخی باز' سفیر

ایک طرف شہزادہ خرم (جو بعد میں بادشاہ بنے اور شاہ جہاں کا خطاب اختیار کیا) پرتگالیوں کے ساتھ رابطے کے حق میں تھے تو دوسری طرف باشاہ جہانگیر سمندر پار کے کسی گروپ سے کسی تجارتی تعلقات کے حق میں نہیں تھے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد وسطی ایشیائی ممالک کی خارجہ حکمت عملی کیا ہے؟

وسطی ایشیا کی جمہوری ریاستوں نے سکیورٹی اور بے تحاشا افراد کے نقل مکانی کرنے کے پیش نظر افغانستان میں طالبان کے اقتدار حاصل کرنے پر علیحدہ علیحدہ ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Read more

آکوس: چین کی جانب سے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمت

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تینوں ممالک کے درمیان ہونے والا معاہدہ ’علاقائی امن اور استحکام کو بری طرح متاثر کرے گا اور اس سے اسلحے کی دوڑ میں شدت آ جائے گی۔‘

Read more

ایلکس مرڈو: معروف امریکی وکیل نے ’خود پر حملہ کروانے کے لیے کرائے کے قاتل کا انتظام کیا‘

امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کیرولینا کے ممتاز وکیل الیکس مرڈو نے خود پر حملہ کروانے کی منصوبہ بندی کی تاکہ ان کا بیٹا لائف انشورنس سے 10 ملین ڈالر کی رقم حاصل کر سکے۔

Read more

سیمون بائلز: ’ہمارے اداروں نے ہمارے جنسی استحصال پر پردہ ڈالا‘

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے ملک کی سینیٹ کے سامنے کھلاڑیوں کا جنسی استحصال کرنے کے جرم میں سزا یافتہ سابق ٹیم ڈاکٹر لیری نیصر کے ہاتھوں ہونے والی زیادتی کے بارے میں گواہی دی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم: آخر نام کا سوال ہے۔۔۔

اگرچہ اپنے ٹریڈ مارک کھلاڑیوں کی غیر موجودگی کے سبب مہمان کیوی ٹیم کچھ ‘نا مکمل’ سی ہے مگر پاکستان اپنے حالیہ تجربات کی روشنی میں بخوبی سیکھ چکا ہے کہ ایسی ‘نا مکمل’ یا سیکنڈ چوائس الیون بھی کبھی کبھار ایسی دھول چٹا دیتی ہے کہ سبھی جواز پھیکے پڑ جاتے ہیں۔

Read more

شمیمہ بیگم: دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی خاتون کی برطانیہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے مدد کی پیشکش

شمیمہ بیگم، جو 15 سال کی عمر میں برطانیہ سے شام کے لیے روانہ ہوئیں، کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ساری زندگی نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) میں شمولیت پر پچھتاتی رہیں گی اور انھوں نے برطانیہ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

Read more

عمران خان کے حقانی نیٹ ورک کو قبیلہ قرار دینے پر سوشل میڈیا پر بحث، ’امریکہ پر لاعلم ہونے کا الزام اور خود حقانیوں کو پشتون قبیلہ کہہ دیا‘

جلال الدین حقانی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں قائم مدرسے دارالعلوم حقانیہ سے فارغ التحصیل ہونے کی وجہ سے اپنے نام کے ساتھ حقانی لگاتے تھے۔

Read more

پرویز ہودبھائی کا برقعے پر بیان اور سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید: لڑکی کا ’نارمل‘ ہونا یا نہ ہونا برقعے یا لباس سے کیسے ظاہر ہو سکتا ہے؟

گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر پروفیسر ہودبھائی کا ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ برقعے میں ملبوس طالبات کے بارے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کی میزبانی غریدہ فاروقی کر رہی ہیں اور موضوعِ بحث یکساں قومی نصاب ہے۔

Read more

افغانستان: مجاہدین کا کابل، پاکستانی فوٹو گرافر اور اُس پولورائیڈ کیمرے کی کہانی جس کی بدولت صدارتی محل کا ہر دروازہ کھل گیا

سفر کی تیاری کرتے ہوئے زاہد علی خان نے ایک پولورائیڈ کیمرہ بھی ساتھ رکھ لیا لیکن انھوں معلوم ہی نہ تھا کہ وہ ان کے لیے وہ شاہ کلید ثابت ہوگا جس سے نہ صرف صدارتی محل کے بند دروازے ان کے لیے کھلتے جائیں گے بلکہ جنگجوؤں سے ان کی دوستی ہوگی اور کابل کے عام رہائشیوں کے گھروں میں وہ مہمان بن کر رہ پائیں گے۔

Read more

ہم ٹی وی کے ڈرامہ لاپتہ کے اداکار مرزا گوہر رشید کا انٹرویو: ’ہمیں عورت کی تکلیف کو حقیقت بنا کر پیش کرنے کے بیانیے کو بدلنے کی ضرورت ہے‘

اداکار گوہر رشید اور ہم ٹی وی کا ڈرامہ ‘لاپتہ’ آج کل سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں اور اس کی وجہ اس ڈرامے میں دکھائے جانے والا ایک سین ہے جس میں گوہر رشید کا کردار اپنی بیوی کو تھپڑ مارتا ہے تو اداکارہ سارہ خان انھیں جوابی چپیڑ بھی رسید کرتی ہیں۔

Read more

نازی جرمنی اور آریائی نسل: جب نازیوں نے ’اپنی نسل کی برتری ثابت کرنے‘ اپنے سائنسدانوں کو ہمالیہ بھیجا

سنہ 1935 میں جرمنی کی نازی پارٹی اور ہولوکاسٹ کے ایک اہم معمار ہینرچ ہیملر نے پانچ اراکین پر مشتمل ایک ٹیم تبت بھیجی تاکہ آریائی نسل کی ابتدا کے بارے میں پتہ لگایا جا سکے۔

Read more

ہش پپی نامی مشہور شخص جسے ایف بی آئی نے بین الاقوامی فراڈیا قرار دیا

رومن عباس انسٹاگرام پر ہش پپی کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ان کے 25 لاکھ فالوور ہیں۔ انھیں ایف بی آئی نے دنیا کا ہائی پروفائل فراڈیا قرار دیا ہے اور وہ منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال سے زائد قید کی سزا کا سامنا کر رہے ہیں۔

Read more

ترک حکومت کے عزائم: کیا اسلحے کی صنعت اس کا نیا سیاسی ہتھیار ہے؟

ترکی کی طرف سے حالیہ برسوں میں تیزی سے اپنے اسلحہ کی صنعت کو ترقی دینے کی کوششیں ترکی کی حکومت کے سیاسی ہتھیاروں میں ایک اہم ہتھیار بن گیا ہے۔ حال ہی میں ترکی کے بنائے گئے ڈرون طیاروں کو عالمی سطح پر جو شہرت حاصل ہوئی ہے اُس سے اِس حکومتی حکمت عملی کو تقویت ملی ہے۔

Read more

’انسپیرشن فور‘: عطیات جمع کرنے کے لیے عام شہری خلا کے سفر کے لیے تیار

حال ہی میں ارب پتی کاروباری شخصیات رچرڈ برانسن اور جیف بیزوز کی جانب سے خلا میں کی گئی پروازوں کے بعد یہ ایسی تیسری پرواز ہے جس میں شوقین افراد کے لیے پیسے دے کر زمین کے مدار میں جانے کی خواہش پوری ہو سکے گی۔

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا تین سالہ دور حکومت: آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

ماہرین عالمی سطح پر آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ داخلی سطح پر پرائس کنٹرول کے کمزور نظام اور ڈالر کی قیمت میں ہونے والے مسلسل اضافے کو بھی ان تینوں بنیادی ضروریات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیتے ہیں۔

Read more

فواد چوہدری: وفاقی وزیر کا الیکشن کمیشن پر نہیں شخصیات پر تنقید کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر ’دہرے معیار‘ کا شور

گذشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے پس منظر میں ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ لیکن اگر شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو اپنا طرز عمل غیر سیاسی رکھیں، نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے۔‘

Read more

اینگلا مرکل کی وراثت: ’یورپ کی ملکہ‘ جن کا تاج ذرا داغدار ہو چکا ہے

وہ عملیت پسند ضرور تھیں لیکن دور اندیش بالکل نہیں۔۔۔ انھیں ’یورپ کی ملکہ‘ اور ’کمرے میں اکلوتی بالغ‘ (یعنی سمجھدار شخصیت) کہا جاتا تھا۔۔۔ سوال یہ ہے کہ طاقتور جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے سیاست کو خیرآباد کہنے کے بعد ان کے خلا کو کون پُر کرے گا؟

Read more

’لوو لیٹر ٹو افغانستان‘: ’یہ گیت افغانستان کی موجودہ صورتحال پر ایک نذرانہ ہیں‘

پاکستانی گلوکارہ زیب بنگش اور کینیڈا میں مقیم افغان نژاد گلوکار شمالی افغان نے افغان عوام سے اظہار یکجہتی اور محبت کا پیغام دینے کے لیے افغان ثقافت کے روایتی گیتوں پر مبنی ایک البم ’لو لیٹر ٹو افغانستان‘ ریلیز کیا ہے۔

Read more

اگاتھا کرسٹی: جب دنیا کی مشہور جاسوسی ناول نگار خاتون برصغیر پہنچیں اور انڈیا میں کسی کو خبر نہ ہوئی

انھوں یہ سفر ‘مسز میلووان’ کے نام سے کیا، تاکہ لوگوں کو معلوم نہ پڑے کہ دنیا کی سب سے زیادہ بکنے والی ناول نگار ان کے ملک آئی ہوئی ہیں۔ انڈیا میں تو ان کا منصوبہ کامیاب رہا اور کسی کو شک نہیں ہوا کہ میوزیم اور دیگر تاریخی مقامات کا دورہ کرنے والی یہ بُڑھیا دراصل اگاتھا کرسٹی ہیں۔

Read more

انڈیا میں تین خواتین ججز کی سپریم کورٹ میں تقرری قبل از وقت جشن تو نہیں!

انڈیا کی سپریم کورٹ میں تین خواتین ججوں کی حالیہ تقرریوں کو ایک ’تاریخی لمحہ‘ قرار دیا جا رہا ہے اور ان میں سے ایک جسٹس بی وی ناگرتھنا کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ایک دن ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن سکتی ہیں۔

Read more

کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو پائے گی؟

حزب اختلاف کا دعویٰ ہے کہ حکومتی جماعتوں کے متعدد اراکین وزیراعلیٰ سے ناراض ہیں جس کی وجہ سے وہ پر امید ہے کہ تحریک عدم کامیاب ہو گی۔ جبکہ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے حزب اختلاف کو تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Read more

ایپل کے نئے آئی فون 13 اور نئی سیون سیریز سمارٹ واچ میں کون کون سے فیچرز ہیں؟

ایپل کمپنی کے مطابق اس نئے آئی فون 13 میں ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر ‘سنیماٹک موڈ’ بھی متعارف کروایا گیا ہے جس میں کیمرہ فریم میں آنے والے فرد کی شناخت کر کے فوکس اس جانب کر دے گا۔ کمپنی نے کیمرے فوکس کی تبدیلی کو ‘پل فوکس’ کا نام دیا ہے۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول اور پاکستان کے مقابلے: پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے اور سکواڈ میں کون کون شامل ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں ہونے جا رہا ہے جس کے فائنل راؤنڈ میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Read more

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری، اعظم سواتی سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے دو وفاقی وزرا، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے اور ان سے اس ضمن میں ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

کووڈ 19: کن کن ممالک میں بچوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے؟

دنیا بھر کے کئی ممالک بھی بچوں (18 برس سے کم) کو بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے تاہم مختلف ممالک میں طریقہ کار مختلف ہے۔ اس تحریر میں ہم مختلف ممالک میں بچوں کو لگائے جانے والی ویکسین کا جائزہ لیتے ہیں۔

Read more

مزار شریف میں ’حضرت علی کے روضے‘ سے ہیراتان کی بندر گاہ تک

سنگ مرمر کے سفید فرش پر کھڑے میری نظر مزار کے گنبدوں سے ہوتی ہوئی اطراف میں گئی تو میں نے دیکھا مزار پر لگے علم اب غائب ہو چکے ہیں اور اب وہاں طالبان یعنی دولت اسلامیہ کا جھنڈا لہرا رہا تھا۔

Read more

ڈس مینٹلنگ گلوبل ہندوتوا کانفرنس: کیا ہندوتوا کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس کا مقصد انڈیا اور ہندوازم کا تاثر خراب کرنا تھا؟

امریکہ میں ہندوتوا پر ایک ورچوئل کانفرنس تنازعات کے بعد ختم ہو گئی۔ اس کانفرنس کی حمایت اور اس کے خلاف احتجاج کے درمیان ‘ڈس مینلِنگ گلوبل ہندوتوا’ نامی اس ورچوئل کانفرنس میں ہندوتوا کو نفرت سے متاثر ایک نظریہ قرار دیا گیا اور اس پر سوالات اٹھائے گئے۔

Read more

اگر بینک کے لاکر سے ہی سامان چوری ہو جائے تو کیا کریں؟

حال ہی میں پاکستانی سوشل میڈیا پر بینکوں کے لاکرز سے سامان کی چوری کے متعدد واقعات کی کہانیوں نے لوگوں کے بینکوں پر اعتماد کو نہ صرف ٹھیس پہنچائی ہے بلکہ یہ سوال بھی کھڑا کیا ہے کہ بینکوں میں لاکر کتنے محفوظ ہیں۔

Read more

ماحولیاتی تبدیلی:زمین پر 50 سینٹی گریڈ درجۂ حرارت والے دنوں کی تعداد دگنی ہو گئی

گذشتہ چار دہائیوں میں سے ہر ایک میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت والے دنوں کی کل تعداد میں اضافہ ہوا۔ سنہ 1980 اور سنہ 2009 کے درمیان، سالانہ اوسطاً 14 دن 50 سیلسیئس درجہ حرارت ہوتا تھا، جو سنہ 2010 اور سنہ 2019 کے درمیان سالانہ 26 دن تک بڑھ گیا ہے۔

Read more

میٹ گالا 2021: سیاہ ’برقع‘، سرخ پینٹ کوٹ اور رنگین چادر۔۔۔ نیویارک میں فیشن کی تقریب میں فنکاروں کے انوکھے لباس

فیشن کی سب سے بڑی تقاریب میں سے ایک نیو یارک کے میٹ گالا میں دنیا کے مقبول ترین فنکار نظر آئے۔ مگر ان سے زیادہ شاید ان کے مختلف انداز کے ملبوسات موضوع بحث بن گئے۔

Read more

میانی کی جنگ: وہ میدان جہاں چالرز نیپیئر نے تالپور سلطنت کو شکست دے کر سندھ فتح کیا

انگریزوں کے لیے سندھ کا زرخیز علاقہ اور اس کے وسائل سونے کا انڈا دینے والی مرغی سے کم نہ تھے جسے وہ ہر قیمت پر حاصل کرنا چاہتے تھے۔ اس کے علاوہ سندھ کا جغرافیہ انھیں قندھار کا زمینی راستہ بھی فراہم کر سکتا تھا۔

Read more

گوانتانامو بے: انسانوں سے غیرانسانی سلوک مگر اگوانا کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں

امریکی بھی ایک عجیب ہی مخلوق ہیں۔ گوانتانامو بے میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کے لیے دنیا میں بدنام ہو رہے تھے لیکن یہاں انھیں زیادہ فکر وہاں اگوانا کی معدوم ہوتی ہوئی نسل کے بارے میں تھی۔

Read more

افغانستان میں طالبان: نئی حکومت کے ڈپٹی وزیراعظم اور سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کہاں ہیں؟

طالبان تحریک کے ذرائع کے مطابق اگرچہ حقانی نیٹ ورک اور قندھاری یا عمری طالبان کے درمیان اختلافات ایک عرصے سے تھے، لیکن اب عمری یا قندھاری طالبان کے اندر بھی ملا محمد یعقوب اور ملا عبدالغنی برادر کے الگ الگ گروہ ہیں اور دونوں طالبان تحریک پر قیادت کے دعویدار ہیں۔

Read more

ایما ریڈوکانو کا برطانیہ کی یو ایس اوپن چمیئن بننے تک کا سفر

ایما ریڈوکانو کہتی ہیں کہ مجھے اب بھی موٹرسپورٹس بہت پسند ہیں لیکن جیسے جیسے میرا ٹینس کیریئر آگے بڑھ رہا ہے، تو میں اسے ساتھ نہیں لے کر چل سکتی۔ اور میرا ٹینس کیریئر اچھا چل رہا ہے۔’

Read more

کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہر معاملے میں دخل دیں: افغانستان پر سوال اور نواز شریف کا جواب

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان کے عوام، سیاسی جماعتوں، صحافیوں اور تمام مکتبہ فکر کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی اسٹیبلشمینٹ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ افغانستان کے بارے میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کیا یہ ضروری ہے ہم (پاکستان) ہر معاملے میں دخل دیں۔

Read more