اور پھر میرا سائبان کھو گیا

چند دن پہلے مرے بیٹے داؤد مجھ سے پوچھنے لگے میرے نانا جان کون ہیں مجھے ان کی سب باتیں بتائیں۔ میں مسکرا کر بولی، آپ کے نانا جان۔

میری زندگی، میری روشنی، میری جان اور میرے شہزادے ہیں۔ خاموشی سے میری بات سنتے سنتے داؤد اچانک سے بولے، لیکن مما آپ کا شہزادہ تو میں ہوں۔ نانا جان کیوں؟

اپنی سب سے زیادہ عزیز جان کو یہ بات سمجھانے میں کامیاب ہو ہی گئی کہ آپ سے بڑھ کر بھی کوئی میری متاع جان ہو سکتا ہے میری کل کائنات ہو سکتا ہے تو وہ میرے ابو ہیں۔

Read more

نسل پرستی حماقت ہے

گھر کے آنگن میں کھیلتے بچوں کو دیکھ کر اکثر گھر کے بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ ”پوت کے پیر تو پالنے میں ہی نظر آ جاتے ہیں“۔ یعنی اس کے مستقبل کا اندازہ لگا لیا جاتا ہے لیکن افسوس کہ کہاوت کے لیے بھی آنگن میں کھیلتا صرف پوت ہی نطر آتا ہے۔ کیا اس کے ساتھ کھیلتی ”دھی“ بغیر پیروں کے جنم لیتی ہے یا پھر وہ پالنے کے بنا ہی پل جاتی ہے؟ بیٹے کے پیدا ہونے پر سینہ

Read more