غلام قوم
ایک قول ہے، کسی غلام کو آزاد کروانے کے لئے سب سے مشکل کام ہے اُس کو یقین دلوانا کہ وہ غلام نہیں ہے۔ نسل در نسل غلامی کے بعد انسانی ذہن غلامی کو اپنی زندگی کی ایک اٹل حقیقت کے طور پر قبول کر لیتا ہے اور غلامی کو کبھی مذہبی عقیدت کبھی وطنیت اور کبھی معاشرتی روایات کے طور پر قبول کر لیتا ہے۔ بنی نوع انسان کی طاریخ میں تقریباً تمام جنگو ں کی بنیادی وجہ عموماًوسائل
Read more
