کیمبرج اور پاکستانی طلبہ
میں لکھنے کے معاملے میں تھوڑی سست واقع ہوئی ہوں۔ میں اب بھی غفلت کی بکل مارے بیٹھی رہتی مگر کیمبرج کے گزشتہ روز آنے والے نتائج اور اس کے نتیجے میں ہمارے اے لیول کے طلبہ کی آہ وفغاں نے وہ آسمان سر پر اٹھایا کہ خدا کی پناہ۔ کیمبرج نے کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والے امتحانات کا حل یہ نکالا کہ دنیا بھر میں اپنے اداروں کے اساتذہ اورپرنسپل صاحبان سے کہا کہ وہ طلبہ
Read more
