کیسا ہوگا پاکستان

ہر گزرتے دن کے ساتھ کرونا وائرس دنیا کی معیشت کے لئے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق عالمی معیشت کو ایک ہزارارب ڈالر سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ سکتا ہے جس کے نتیجے میں پچیس کروڑ لوگ ملازمتوں سے نکالے جا سکتے ہیں۔ وینٹیلیٹر پر ہچکولے کھاتی پاکستانی معیشت پر کرونا وائرس کے اثرات کو ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ایک رپورٹ میں دو تناظر سے دیکھا جاسکتا ہے۔ بدترین اثرات کے

Read more

تحریک انصاف محض وعدوں سے کام نہیں چلا سکتی

اللہ کی کتاب کہتی ہے کہ جب گمراہ ہو جاؤ تو اہل علم سے رجوع کرو، جب کہ ہم اہل علم سے رابط کرتے ہیں جو جھوٹے علم اٹھاتے ہیں، الزامات کے، جھوٹے وعدوں کے، جو جھوٹے خواب دیکھتاتے نظر آتے ہیں۔ حسن نثار نے ایک جگہ کیا خوب کہا کہ موجودہ سیاستدان پارٹ ٹائم لیڈر ہیں چالیس یا پچاس رٹے رٹائے جملوں کے علاوہ کچھ بول نہیں سکتے۔ انسان پر منحصر ہوتا ہے یا تو ایک جامع اور وسیع

Read more

کچھ باتیں علامہ اقبال کے بارے میں

میں آج جس شخصیت کے بارے میں بات کرنا چاھتا ہوں وہ شخصیت میری زندگی میں ایک خاص مقام رکھتی ہے، دنیا انھیں دانشور، اسکالر، شاعر مشرق، حکیم الامت، مفکر اسلام یا دور اندیش انسان جیسے القاب سے یاد کرتی ہے۔ کچھ لوگ تو انہیں بیسویں صدی کا موجدد بھی مانتے ہیں۔ علامہ اقبال جیسی شخصیت کے بارے میں لکھنا کوزے میں دریا بند کرنے کے مترادف ہے۔ اقبال کی زندگی کے کئی ایک پہلو ہیں اور ہر پہلو کا

Read more

دو ٹکے کی لڑکی اور ٹکے ٹوکری معیشت

دیکھنے میں بڑے اینٹیلیجنٹ بزنس مین لگتے ہیں آپ، لیکن یہاں بھاؤ کرتے ہوئے آپ نے مجھے حیران کر دیا اس دو ٹکے کی لڑکی کے لیے آپ مجھے پچاس ملین دے رہے تھے۔ یہ جملہ حال ہی میں ایک پاکستانی نجی ڈرامے میں بولا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہر جگہ موضوع بحث بن گیا، کچھ لوگ ایسے عورت کی تذلیل سے جوڑتے نظر آئے تو کچھ حلقوں سے اس جملے کے حق میں آواز بلند ہوئی۔ میرے کانوں

Read more

فن لینڈ میں بچوں کو کیسے پڑھاتے ہیں؟

دور جدید میں جب بھی کبھی ترقی کا ذکر کیا جاتا ہے تو فوراً آمریکہ اور مغربی ممالک کے نام ذہن میں گونجنے لگتے ہیں۔ شاید ایسا کہنا غلط بھی نہیں ہو گا کہ وہ خطہ ترقی کی دوڑ میں ہم سے کئی شعبوں میں آ گے ہے۔ انسان کبھی کبھی سوچتا ہے کہ جب خدا نے انسان کو ایک ہی سانچے سے تخلیق کیا ہے تو کیسے انسانوں کا ایک قبیلہ دوسرے قبیلے پر سبقت حاصل کر لیتا ہے۔

Read more