ای چالان اور بھاری جرمانے ہی ہمیں مہذب بنا سکتے ہیں

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ دنیا کی خوبصورتی، ترقی یافتہ ملکوں کا نظم و نسق، سڑکوں پر احسن ترتیب کے ساتھ رواں دواں ٹریفک، احساس تحفظ، صفائی ستھرائی اور قوانین کے تابع نظام زندگی۔ دراصل وہاں کی تعلیم و تربیت کا نتیجہ ہے۔ جبکہ میرا خیال ہے بلکہ میں یقین کی حد تک اس بات کا قائل ہوں کہ یہ ان لوگوں کا وھم ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان فطرتاً باغی ہے۔ مشرق کا انسان ہو یا

Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت کو کیسے بہتر بنا سکتی ہیں؟ (پارٹ 2)

ہسپتالوں میں ایک اور بڑا مسئلہ سفارشی اور پروٹوکول مریضوں کا ہے۔ ڈاکٹرز اور مریض دونوں اس سے تنگ ہیں۔ پہلے ڈاکٹرز کی بات کرتے ہیں۔ ڈاکٹرز کے پاس جب کوئی سفارش آتی ہے تو وہ دو طرح کی ہوتی ہے۔ یا تو وہ کسی بڑے عہدیدار، سرکاری افسر یا سیاستدان کی طرف سے ہے یا پھر وہ اپنے عزیزو اقارب اور دوستوں کی طرف سے ہے۔ دونوں صورتوں میں کسی بھی ڈاکٹر کے لیے انکار ممکن نہیں ہے۔ آپ

Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت کو کیسے بہتر بنا سکتی ہیں؟

بات یہ ہے کہ امیدیں تو بہت ہیں اور ہونی بھی چاہئیں۔ کونسی کسی مسّلم لیگ یا پیپلز پارٹی کی حکومت ہے کہ جن کو بار بار آزمانے یا ان سے ڈسے جانے کے بعد اب امید بھی دم توڑ جائے۔ حکومت بھی تو عمران خان کی ہے جس نے 22 سال لوگوں کو یہ بتایا ہے کہ اچھا حکمران کون ہوتا ہے اور اپنے حکمران کا احتساب کیسے کیا جاتا ہے؟ لہذا اب ہم ہر کالم میں نئے نئے

Read more

عمران خان صاحب! حقیقی تبدیلی کی طرف آئیں۔۔ اور وہ یہ تین کام ہیں

ایک ہوتی ہے وقتی ریٹنگ، یعنی شعبدہ بازی، آپ کچھ ایسا کام کرتے ہیں جس سے آپ کی واہ واہ ہوجاتی ہے، مثال کے طور پر وہ ریٹنگ جو کسی اینکر کو تب حاصل ہوتی ہے جب وہ اپنے شو میں دو سیاستدانوں کی لڑائی کروا دیتا ہے۔ لیکن یہ دیرپا نہیں ہوتی، لوگ چند دن کے بعد بات بھول جاتے ہیں۔ اور دوسری ہوتی ہے مستقل ریٹنگ، جس کے لیے محنت، ریاضت اور وقت درکار ہوتا ہے، آپ دنوں

Read more

ماں کے لیے بھی ایک ہی دن ہے!

کالم لکھنے کے لیے الفاظ کے چناؤ میں کبھی اتنی مشکل پیش نہیں ہوئی جتنی آج درپیش ہے۔ ایک ایسی ہستی کے بارے میں کالم لکھنا جو میرے۔ آپ کے۔ وجود اور بقا کی ضامن ہے۔ رب العالمین اور رحمت اللعالمین ؐ بھی ماں کے کردار سے متاثر نظر آتے ہیں۔ خدا نے قرآن میں کہا کہ والدین سے اف تک مت کہو، پیغمبرِاعظمؐ نے فرمایا۔ وہ آدمی ذلیل و خوار ہو، رسوا ہو۔ عرض کیا۔ یا رسولؐ کون؟ فرمایا۔

Read more

کرپشن سے نہیں، کرپشن کی تحقیقات سے جمہوریت کو خطرہ ہے

کس ڈھٹائی سے سیاستدان قوم کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں اور کس ڈھٹائی کے ساتھ قوم اپنے اپنے پسندیدہ سیاستدانوں کے برے کارناموں کا دفاع کرتی ہے۔ اس کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہو تو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں دیکھیں۔ جمہوریت ایک ایسا نظام ہے جس میں عوام کی اکثریت اپنے نمائندے منتخب کرتی ہے اور پھر وہ نمائندے دن رات عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہیں۔ عوام کے سامنے جواب دہ ہوتے ہیں۔ پوری دنیا میں

Read more

خریدنا حلال ہے لیکن بکنا حرام ہے

کالم کے آغاز میں دوستوں سے عرض کر دوں کہ جذباتی نا ہوا کریں۔ ان سیاستدانوں کی خاطر ایک دوسرے سے جھگڑا نا کیا کریں۔ یہ سب آپس میں دوست ہیں بلکہ رشتہ دار بھی ہیں۔ اپنے مفاد کے لیے کسی کے ساتھ بھی مل جاتے ہیں۔ مختلف ٹاک شوز میں ان کی لڑائیاں دراصل ہماری آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ہیں۔ ایک موضوع میرے ذہن میں ہے۔ کبھی وقت ملا تو اس پر کالم لکھوں گا کہ کس

Read more