ابو ریٹائر ہو گئے

” لہو دا عرق“ شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی شاعری پر مشتمل کتاب ہے جو میں نے پہلی دفعہ اپنے ابو کے ہاتھ میں دیکھی تھی یہ غالباً چوتھی یا پانچویں کلاس کی بات ہو گی۔ مادری زبان سرائیکی ہونے کے باوجود صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا بہت مشکل تھا ایک ایک لفظ کو جوڑ کے جیسے پڑھا جاتا ہے ایسا ہی کچھ سین تھا۔ مگر ابو  نے نہ صرف دو چار دنوں میں سرائیکی پڑھنا سکھا دی بلکہ تلفظ

Read more

غریب کون لوگ ہوتے ہیں؟

جن احباب کا دیہاتی بیک گراؤنڈ ہے ان کو تو یاد ہو گا جب ایک گھر میں کچھ پكتا تھا تو وہ دوسروں کے گھروں میں بھیج دیتے تھے۔ زیادہ نہیں تو ایک، دو گھروں میں ضرور دیتے تھے۔ چھوٹی لڑکیاں یا لڑکے یا کبھی کبھار کوئی نوجوان یا بزرگ ہاتھ میں پلیٹ کے اوپر پلیٹ رکھ کر آتے جاتے نظر آتے تھے در اصل وہ کچھ کھانا دینے جا رہے ہوتے تھے یا کسی کے کہنے پر کچھ لے

Read more