کورونا وائرس اور پڑھے لکھے جاہل

پاکستانی قوم کا ایک بڑا حصہ ان پڑھ ہے۔ یہاں کی شرح خواندگی 70 فیصد ہے۔ اور ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن کو محض اپنا نام لکھنے آتا ہے۔ پاکستان کے 30 فیصد لوگ وہ ہیں جن کو نام بھی لکھنا نہیں آتا اور نہ ان کا پڑھنے لکھنے سے کوئی تعلق ہے نہ ان کو آتا ہے۔ اس کے بعد اس میں وہ لوگ آتے ہیں جو پڑھے لکھے ہیں۔ جو صرف ڈگری لینے کے لئے

Read more

سلام رضا کار

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان میں اگر کوئی بھی آفات آئی ہیں تو پاکستان کی عوام نے مل کر اس کا مقابلہ کیا ہے اور بڑھ چڑھ کے ایک دوسرے کی مدد ہے خواہ وہ سیلاب ہو، زلزلہ ہو یا اب آنے والی یہ وبا ہو جیسے سیلاب میں این ڈی ایم اے ہو یا پاکستان افواج ہو یا زلزلے میں بھی آپ ان کو پیش پیش دیکھتے تھے۔ جی ان سب آفات میں ایک اور قسم کے لوگ بھی

Read more

قبائلی نوجوان اور آن لائن تعلیم

جناب والا ہ تو بات شروع کرتے ہیں یہاں سے کہ روٹی، کپڑا، مکان اور انٹرنیٹ ایسے الفاظ تھے ڈیجیٹل پاکستان پر محترمہ تانیہ ایدروس کے پاکستان کو ڈیجیٹل پاکستان بنانے کے لئے اب ہر پاکستانی تک انٹرنیٹ کی رسائی ممکن بنائی جائے گی۔ میں پاکستان کے علاقے سابقہ فاٹا سے تعلق رکھتا ہو اور کچھ گزارشات اور التجاؤں کو آپ کے سامنے پیش کروں گا۔ جب لاک ڈاؤن ہوا تو یونیورسٹی بند ہوئی تو ہمیں زبردستی گھروں کو بیجھا

Read more

قرنطینہ اور ہم نوجوان

جی جناب والا گزشتہ کچھ دنوں سے ہم سب کے تعلیمی ادارے بند ہیں۔ جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ دوسری سرگرمیوں میں انسان مصروف رہتے اور اس کے بعد آکر یونیورسٹی کا کام کرنے میں مصروف رہتے اور وقت گزرتا تھا۔ مگر اب کرونا وائرس کی وجہ سے جو چھٹیاں دی گئی ہیں۔ یہ سب کے لئے ایک نیا تجربہ اور عالم انسانیت کے لئے ایک آزمائش کی گھڑی ہے۔ اور اب سب کو گھروں میں محصور ہونا پڑ رہا ہے۔ میری 20 سالہ زندگی میں آیا وقت پہلی بار آیا ہے۔ جہاں قرنطینہ کے بہت سے لوگ تنگ آ چکے ہیں وہاں اس کے مجھے کافی فوائد بھی مل رہے ہیں۔

Read more