تحفظ خاندان وقت کی اہم ضرورت
خاندان کسی بھی معاشرے کا بنیادی ڈھانچہ ہے جس معاشرے کا خاندانی نظام جتنا مضبوط ہو گا وہ معاشرہ اتنا مضبوط اور ایک درست سمت کی طرف گامزن رہے گا اور جس معاشرے میں خاندانی نظام جتنا کمزور ہو گا وہ معاشرہ اتنا ہی تنزلی کا شکار رہے گا۔ کسی بھی معاشرے میں مادی کلچر (یعنی انسانی سہولیات کے وسائل جنہیں ٹیکنالوجی بھی کہتے ہیں ) بہت تیزی سے ترقی کرے اور غیر مادی ثقافت (جس میں تمام انسانی اقدار
Read more
