پاکستانی اردو ناول میں عصری تاریخ – 1947 تا 2007 از شاہد نواز
تاریخ کیا ہے؟ گزرا ہوا زمانہ؟ گزرا ہوا زمانہ مطلب جو گزر گیا۔ بیت چکا۔ گیا۔ یعنی اب اس پر کسی کو اختیار نہیں ہے۔ وہ واقعات جو اس زمانے میں رونما ہوئے ان پر بھی کسی کا کوئی اختیار نہیں۔ چاہے کوئی بادشاہ ہویا فقیر، اس معاملے میں سب بے بس ہیں۔ اب عام آدمی، بھکاری ہو یا فقیر (حقیقی فقیر۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ کوئی مجازی فقیر بھی ہوتا ہے۔ جی بالکل ہوتا ہے۔ ہم نے
Read more
