مجھ کو سمیٹے کوئی!
مگر بچے تو تمہارے اپنے ہیں نا! ان سے دور رہ کر تم اپنے آپ کو سزا کیوں دے رہی ہو؟ آپ نے آنکھوں میں جمے ہوئے آنسو دیکھے ہیں کبھی، برف کے آنسو۔ عورت مرد سے تو نفرت کر سکتی ہے، اپنی اولاد سے نہیں، عورت محبت سے گوندھا ہوا وجود ہے، وہ مرد کیسا ہوگا جس کی نفرت میں عورت اپنے بچوں کو بھی دیکھنا گوارا نہ کرے، یہ کیسی نفرت ہوگی دل پہ کیا گزری ہوگی کہ
Read more

