اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسر پر پولنگ کے دن کیا گزری
اپنی ربع صدی کی گورنمنٹ کی نوکری کے دوران کی گئی الیکشن ڈیوٹیز کی تناظر میں میں ہمیشہ یہی سمجھتی رہی کہ سامان لینے سے لے کر پولنگ کروانے گنتی کرنے، نتائج مرتب کرنے اور نتائج کو جمع کروانے تک تمام مراحل کی ذمہ داری صرف اور صرف پریزائیڈنگ افسر کے نازک کندھوں پر ہوتی ہے۔ باقی عملے کے لئے تو بس راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ میری اس رائے کو بدلنے میں حالیہ الیکشنز نے ایک اہم کردار
Read more
