”افغانستان میں ہمارے لئے زمین تنگ ہو گئی تھی“

30 ستمبر 2022 کو کابل کے علاقے دشت برچی کے تعلیمی مرکز میں ہونے والے خودکش حملے نے کوئٹہ میں مقیم افغان تارک وطن علی سینا کو اس قدر پریشان کر دیا کہ وہ کبھی اپنے موبائل کو دیکھتا تو کبھی کسی کے ساتھ فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کرتا۔ یہ دھماکہ کابل میں اس کے گھر کے عین سامنے واقع تعلیمی ادارے میں ہوا تھا اور اسے یہ پریشانی لاحق تھی کہ اس واقعہ میں اس کے رشتہ

Read more

اگر بلوچستان الگ ہوتا تو اس کی کیا حالت ہوتی

بلوچستان کی خشک سرزمین میں چند مہینے قبل لوگ بارش کی دعائیں مانگ رہے تھے۔ ابر رحمت کی آمد کی تمنائیں دلوں میں تھیں، مگر جب بارش ہوئی تو ایسی ہوئی کہ ہزاروں گھروں کو اجاڑ کر گزر گئی، ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے اور سینکڑوں لوگ موت سے جا ملے۔ ابھی بھی جہاں نظر اٹھتی ہے، وہاں ٹھہرا ہوا پانی، سیلاب کی تباہ کاریاں، خراب سڑکیں، منہدم مکانات اور زمیں بوس دیواریں نظر آتی ہیں۔ راتوں رات اپنی ساری

Read more