نوراں

سردیوں کا آغاز ہوا چاہتا تھا اور اللہ داد کا عشق بھی انگڑائی لے کر جاگنے لگا تھا اسے نوراں کی یاد ستانے لگی، اس کی اوٹ پٹانگ حرکتوں کے باوجود اس کی غیر موجودگی اسے خالی پن کا احساس دلانے لگی، نوراں کیا تھی، بس آٹے کا ڈھیر چہرے مہرے میں نمک نام کو نہ تھا اونچی لمبی تڑنگی چوڑا چکلا جثہ، اور وزن بھی دو من سے شاید ہی کچھ کم، اللہ داد کے ٹکر کی، ماں نے

Read more