امریکہ بہادر کی افغانستان سے واپسی اور آج کا پاکستان

یہ جولائی کے آخری عشرے کی خبر ہے کہ طالبان نے جنوب میں اپنے روایتی گڑھ سے دور دیہی علاقوں بالخصوص شمالی اور مغربی افغانستان میں کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ قطر معاہدے کے مطابق امریکی افواج نے اگست کے آخری ہفتے تک افغانستان سے اپنا انخلاء مکمل کرلینا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے اہداف تھے جن کے لئے امریکہ بہادر نے افغانستان میں اپنی بہادری کے جوہر دکھائے اور 20 سالہ طویل دور میں افغانستان

Read more