جینیٹک کونسلنگ: اہمیت اور مسائل

پاکستان میں بچوں کی شرح اموات اتنی زیادہ ہے کہ ممالک کی درجہ بندی کی فہرست میں پاکستان سے زیادہ شرح صرف چند افریقی ممالک کی ہے جبکہ کئی افریقی ممالک کی شرح پاکستان سے بھی کم ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اس میں سے پچاس فیصد بچے ایسے جینیٹک امراض کی وجہ سے مرتے ہیں جو کزنز سے شادیوں کی وجہ سے ان بچوں میں منتقل ہوتی ہیں۔ پاکستان کے اکثر علاقوں میں خاندان میں شادی کرنے

Read more

دوا ساز کمپنیوں کی مارکیٹنگ

پاکستان کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 17 نومبر 2021 کو شعبہ صحت سے منسلک کمپنیوں کی مارکیٹنگ سے متعلق سرگرمیوں کے ضابطہ اخلاق پر مبنی ایک ایکٹ جاری کیا۔ اس ایکٹ کو کئی حلقوں میں سراہا گیا کیوں کہ اس میں واضح طور پر دوا ساز انڈسٹری کی طرف سے ڈاکٹروں اور شعبہ صحت سے منسلک ماہرین کو تحائف، وظائف اور دیگر مراعات فراہم کرنے پر، جس سے ممکنہ کرپشن کا دروازہ کھلنے کا اندیشہ ہوتا ہے، پابندی عائد کی

Read more