سماج کی اصلاح اور امن صحافت
اللہ تعالیٰ نے انسانی تخیل کو زبر دست قوت بخشی ہے۔ ایک قلم کار کا تخیل جب اپنے تاب پر پہنچتا ہے تو ادبی اور اصلاحی شہ پارے تخلیق پاتے ہیں۔ زندگی کے اتار چڑھاؤ کو محسوس کر کے قلم کار جب اپنے قلم سے بیان کرتے ہیں تو قارئین کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتے ہیں اور ان کو زندگی پر کھنے اور سمجھنے کا فن دیتے ہیں، مگر انہی لکھنے والوں میں بعض ایسے بھی ہوتے جنہیں نفسیات کے اعتبار
Read more
